لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے کاروباری سرگرمیوں کے لیے نئے اوقات کار جاری کردیے، کابینہ کمیٹی انسداد کورونا نے کہا کہ کاروباری اور تجارتی سرگرمیاں صبح 8 بجے سے رات 10بجے تک جاری رکھی جاسکیں گی،نئے اوقات کار کا کلینک ، فارمیسی، کریانہ، گروسری […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں کورونا وائرس کا زور ٹوٹنے کے ساتھ کیسز میں بتدریج کمی اور صحت یابی کے تناسب میں اضافے سے ایکٹو کیسز کی تعداد 11ہزار 945 رہ گئی، گزشتہ24 گھنٹوں میں 513 نئے کیسز اور 8 اموات رپورٹ ہوئیں۔ […]
مدینہ منورہ (پی این آئی) سعودی عرب میں بھی کورونا کا زور ٹوٹنے لگا ہے جس کے بعد حجاز مقدس میں حالات معمول پر آنے لگے ہیں۔مسجد نبوی ﷺ میں ایک بار پھر قالین بچھا دئیے گئے ہیں۔مسجد کے اندرونی حصے کو سبز قالین اور […]
لندن(پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ مجھے افسوس ہے کہ عمران خان سے تعلق میں دراڑ پڑ گئی لیکن ہمارا تعلق جس نوعیت کا ہے ،یقین ہے یہ دراڑیں ایک دن ختم ہو جائیں گی ۔نجی نیوز […]
کراچی (پی این آئی) کورونا کے باوجود پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ، ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کا حجم 11کروڑ 43لاکھ ڈالرز تک جا پہنچا، تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ جولائی 2020 میں براہ راست غیر […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اپنی صاحبزادی مریم نواز کو سربراہ جے یوآئی ف مولانا فضل الرحمان کے فوری تحفظات دور کرنے کی ہدایت کردی۔ نواز شریف نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کو ناراض […]
لاہور (پی این آئی) شہباز شریف ملک کے مسائل حل کرنے کیلئے زیادہ اہل لیڈر قرار، پلس انسٹیٹیوٹ کی جانب سے کروائے گئے سروے کے نتائج کے مطابق 28 فیصد عوام صدر مسلم لیگ ن جبکہ 23 فیصد لوگ وزیراعظم عمران خان کو بہتر لیڈر […]
لاہور (پی این آئی)کورونا وائرس پر قابو پانے کے بعد اب حکومت نے متعدد شعبہ جات کھول دیئے ہیں اور اب تعلیمی اداروں کو بھی کھولنے سے متعلق تیاریاں کی جارہی ہیں اسی ضمن میں وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کی نجی سکولوں کے نمائندوں […]
لندن (پی این آئی)سونے کو ہمیشہ سے سب سے محفوظ سرمایہ کاری تصور کیا جاتا ہے اور حالیہ کورونا وائرس کی وبا کے دوران پیدا ہونے والے معاشی بحران کی وجہ سے دنیا بھر میں سرمایہ کار اور ممالک اپنی سرمایہ کاری کو سونے میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز خیبر پختونخوا ، پنجاب ، خطہ پوٹھو ہار، اسلام آباد ، کشمیر، گلگت بلتستان کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بالائی پنجاب، بالائی/وسطی خیبر پختونخوا اورکشمیر میں موسلادھار […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسرائیل کو قانونی ریاست تسلیم نہ کرنے پر فلسطین کی جانب سے پاکستان کا شکریہ ادا کیا گیا ہے۔اسلام آباد میں قائم فلسطینی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطین کی ریاست اسرائیل کے حوالے […]