لاہور (پی این آئی) سربراہ کورونا ٹاسک فورس ڈاکٹر عطاء الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ویکسین 6 سے 8 مہینے میں دستیاب ہوگی، پاکستان میں دو چینی کمپنیاں جلد انسانوں پرٹرائل شروع کررہی ہیں، ان ویکسین کے ٹرائل کے نتائج کیلئے مزیدتین مہینے […]
لاہور(پی این آئی) محکمہ سکولز پنجاب نے ہشتم کا امتحان ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، پیک کے تحت رواں سال آٹھویں کا امتحان نہیں لیا جائےگا، پانچویں جماعت کی طرح آٹھویں کے اسیسمنٹ ٹیسٹ بھی سکولوں میں منعقد کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق محمکہ […]
انقرہ (پی این آئی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکی نے بحیرہ اسود میں قدرتی گیس کے سب سے بڑے ذخائر دریافت کئے ہیں، جمعہ کو ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے انہو ںنے کہا کہ گہرے سمندرمیں گیس تلاش […]
اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔ جمعہ کو این سی او سی سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران […]
کراچی (پی این آئی) مون سون بارشوں کا جاری اسپیل طویل ہو جانے کی پیشن گوئی، محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ میں جاری بارشوں کا سلسلہ 25 اگست تک جاری رہ سکتا ہے، بلوچستان، پنجاب اور شمالی علاقوں میں بھی خوب بارشیں ہوں گی۔ دوسری […]
برلن (پی این آئی) طبی ماہرین نے کہا ہے کہ ہوا میں نمی کا زیادہ تناسب کورونا وائرس کی وبا کو پھیلنے سے روکنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے جبکہ خشک ہوا والے کمرے اور بند ایئر کنڈیشند عمارات اس وائرس کے تیزی سے […]
نیویارک(پی این آئی) کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کے لیے سائنسدانوں نے لیبارٹری میں ہی کورونا وائرس تیار کر لیا۔ لیبارٹری میں کورونا وائرس سینٹ لوئس میں واقع واشنگٹن یونیورسٹی سکول آف میڈیسن کے سائنسدانوں نے تیار کیا ہے جس کا مقصد کورونا وائرس […]
بیجنگ (پی این آئی) پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ کے مابین ہونے والی ملاقات میں کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق ہوا ہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی چینی صوبے ہینان میں اپنے ہم منصب وانگ ژی سے ملاقات […]
راولپنڈی(پی این آئی )وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ آٹا چینی سستے ہونے جا رہے ہیں، تمام ذخیرہ اندازوں کو تباہ کردیں گے۔راولپنڈی میں پوسٹ گریجویٹ کالج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا […]
اسلام آباد (پی این آئی) ایک تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں 11 فیصد لوگوں نے کورونا کے خلاف اینٹی باڈیز پیدا کرلی ہیں۔وزارت صحت کے مطابق ہیلتھ سروسز اکیڈمی کی جانب سے عالمی ادارہ صحت اور اے کے کیو کے […]
راولپنڈی (پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ نوازشریف کو واپس لانے کیلئے عدالت جائیں گے، نوازشریف کو پتا ہے کچھ بھی ہوسکتا ہے، مریم نواز شہبازشریف کو پھنسانے جا رہی ہے، عمران خان مشکل میں بھی آئے تو این […]