عوام نے نوازشریف کی دیانت، صداقت اور ایمانداری پر 3 بار ٹھپہ لگایا، نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز میدان میںـ آگئے

لاہور(پی این آئی)گھٹیالوگوں کے جھوٹے الزامات کا جواب ہم سے نہ مانگیں،حسین نواز عوام نے نوازشریف کی دیانت، صداقت اور ایمانداری پر 3 بار ٹھپہ لگایا،چند مسخروں کی پھبتیوں کو سنجیدگی سے نہیں لیاجانا چاہیے۔سابق وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے کا معاون خصوصی شہبازگل کے بیان […]

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر، فعال کیسز کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں میں کرونا کے چھ مریض چل بسے اور 632نئے کیسز سامنے آئے ۔ اتوار کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کے تازہ اعدادوشمار جاری کر دئیے جس کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں […]

سابق وزیراعظم پر غداری کا مقدمہ چلانے کیلئے کون دبائو ڈال رہا ہے؟ وفاقی وزیر نے بڑا انکشاف کر دیا

ٹیکسلا (پی این آئی) وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ نواز شریف پر غداری کے مقدمے کیلئے عوام کا دباؤ ہے، عوامی مطالبے پرنواز شریف پر غداری کے مقدمے کیلئے سوچ رہے ہیں ۔عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر […]

سی سی پی او لاہور اِن ایکشن ، ناقص تفتیش اور شواہد مسخ کرنے پر ایک اور تھانیدار کو گرفتار کروا دیا

لاہور(پی این آئی) کیپٹل سٹی پولیس چیف عمرشیخ نے ناقص تفتیش اور شواہد مسخ کرنے پر ایک اور تھانیدار کو گرفتار کروا دیا، تھانہ چوہنگ میں تعینات اے ایس آئی صادق حسین نے طمع نفسانی کی خاطر غلط تفتیش کی۔انوسٹی گیشن ونگ میں تعینات اسسٹنٹ […]

برادر اسلامی ملک نے پاکستان کو قطرکی نسبت 200 فیصد سستی گیس دینے پر اتفاق کرلیا

لاہور(پی این آئی) آذربائیجان نے پاکستان کو قطرکی نسبت 200 فیصد سستی گیس دینے پر اتفاق کرلیا،آذربائیجان پاکستان سے جے ایف تھنڈر طیارے بھی خریدے گا، پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان برادرانہ تعلقات کئی سالوں پرمحیط ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کے بعد پاکستان پہلا […]

مریم نواز پر کھوکھر پیلس میں بھارتی ایجنٹ سے ملاقات کا الزام، سیف الملوک کھوکھر بھی میدان میں آگئے ، وزیراعظم کے معاون خصوصی کو وارننگ دیدی

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنماء سیف الملوک کھوکھر نے کہا ہے کہ مریم نواز کی کھوکھر پیلس میں کسی بھارتی سے ملاقات نہیں ہوئی، میں شہباز گل نہیں سیف کھوکھر ہوں، چیلنج کرتا ہوں ملاقات ثابت کردیں، میں اور میرا اسمبلی کی […]

مریم نواز کی کھوکھر پیلس میں ایک انڈین سے ملاقات،شہباز گل نے تفصیلات بتا دیں

وزیراعظم (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی اہم ملاقات کی تفصیلات بتادیں ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں ڈاکٹر شہباز گل نے انکشاف […]

پاکستان آنیوالے افغانیوں کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے کہا ہے کہ افغانستان کے حوالے سے نئی ویزا پالیسی اپنے دائرہ کار اور اجرا کے لحاظ سے آزاد ہے،پاکستان آنے والے افغان بھائیوں، طلبہ، تاجروں، سرمایہ کاروں اور مریضوں کو سہولت حاصل ہوگی۔نجی […]

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کر لیا، ایجنڈا بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس 6 اکتوبر کو طلب کر لیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق 6 اکتوبر کوہونے والے اجلاس میں وفاقی کابینہ کو پی آئی اے کے منافع اور نقصان سے متعلق بریفنگ […]

تحریک انصاف حکومت پر اعتماد ہے یا نہیں؟ تازہ ترین سروے میں پاکستانیوں نے اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) ہر پانچ میں سے چار پاکستانیوں نے ملکی سمت کو غلط قرا ر دے دیا ہے۔ریسرچ کمپنی آئی پی ایس او ایس پاکستان کی جانب سے گزشتہ ماہ کیے گئے سروے کی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے، ستمبر 2020 […]

پی ٹی آئی کےاہم وفاقی وزیرنے اپنی ہی حکومت کی مخالفت کر دی

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر شہری ہوابازی غلام سرورخان نے ارکان اسمبلی کی دوہری شہریت کی مخالف کردی۔ انہوں نے کہا کہ میری ذاتی رائے ہے کہ پارلیمنٹ، کابینہ اور بیوروکریسی میں شامل افراد کی دوہری شہریت نہیں ہونی چاہیے،ایسے لوگوں کا رکن بننے کاکوئی […]

close