نواز شریف کیخلاف غداری کا مقدمہ ،سابق وزیراعظم نے حکومت پر سنگین الزام عائد کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت غداری کے مقدمے کی پیروی خود کرلے، نواز شریف کے خلاف غداری کا پرچہ حکومت نے ہی درج کیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو […]

دنیا بھر میں کتنی فیصد آبادی کورونا وائرس سے متاثر ہے؟عالمی ادارہ صحت کی ہوش اڑا دینے والی رپورٹ آگئی

نیو یارک(پی این آئی )عالمی ادارہ صحت کے ایمرجنسیز کے سربراہ ڈاکٹر مائیکل ریان کا کہنا تھا کہ ان کے ‘بہترین تخمینے’ کے مطابق دنیا بھر کی 10 فیصد آبادی ممکنہ طور پر کورونا وائرس سے متاثر ہوچکی ہے، یعنی اس وقت مصدقہ کیسز سے […]

گورننس بہتر بنانےکیلئےبڑا فیصلہ، وزیراعظم عمران خان نے تمام وزارتوں اور ڈویژنز کی کارکردگی براہِ راست مانیٹر کرنے کا منصوبہ بنا لیا، ملازمین 5کیٹگریز میں تقسیم

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے گورننس بہتر بنانے کا بڑا فیصلہ کرلیا ہے۔ تمام وزارتوں اور ڈویژنز کی کارکردگی براہ راست سرپرائز مانیٹرنگ کی جائے گی، ملازمین کو 5 کیٹیگریز میں تقسیم کردیا جائے گا، محکموں کو رواں مالی سال میں اہداف […]

اپوزیشن اتحاد کو بڑا دھچکا، کونسی جماعت نے پی ڈی ایم کا حصہ بننے سے انکار کر دیا؟ پی ڈی ایم میں شامل سیاسی جماعتوں پر اعتبارنہیں، واضح کر دیا

لاہور (پی این آئی) اپوزیشن اتحاد کو بڑا دھچکا، بڑی اپوزیشن جماعت کا نے پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ کا حصہ بننے سے صاف انکار کر دیا، جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ اتحاد میں شامل دونوں بڑی جماعتیں موقع آنے پرساتھ چھوڑ جاتی ہیں، پی ڈی […]

کورونا کے کیسز میں اضافہ،15اکتوبر سے تعلیمی اداروں کو دوبارہ بند کیا جا رہا ہے؟ وفاقی حکومت نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر تعلیمی اداروں کی بندش کے حوالے سے چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے ایک پیغام میں وفاقی […]

ملکی معیشت پھر لڑکھڑا گئی ، اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، سرمایہ کاروں کا کھربوں کا نقصان ہو گیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان اسٹاک مارکیٹ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو شدید مندی کی لپیٹ میں رہی جس کے نتیجے میں کے ایس ای100 انڈیکس 40ہزار کی نفسیاتی حد سے گرتے ہوئی998پوائنٹس کی کمی سی3972پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ جب کہ مارکیٹ […]

سابق وزیراعظم نواز شریف کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کروانے والا کون نکلا؟ وزیراعظم عمران خان کو مقدمے کے متعلق بتایا گیا تو ان کا ردِ عمل کیا تھا؟ وفاقی وزیر کا بڑا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور مسلم لیگ ن کے دیگر رہنماؤں کے خلاف بغاوت کے مقدمے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’وزیراعظم عمران خان کو اس ایف آئی آر کا کوئی علم […]

500 سے زیادہ کی ٹرانزیکشن پر 24 روپے کی کٹوتی کی بھی تجویزدیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے اقتصادی نظام میں انقلابی اصلاحات پر کام شروع کردیا اور بڑے نوٹ ختم کرنے کی تجویز کے علاوہ کاغذ کی جگہ پلاسٹک کرنسی متعارف کروانے ، 500 سے زیادہ کی ٹرانزیکشن پر 24 روپے کی کٹوتی کی بھی تجویز […]

پاک فوج کیخلاف محاذ آرائی، عوام نے نوازشریف اورمریم نواز کا بیانیہ یکسر مسترد کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہاہے کہ لاہور نے نوازشریف اورمریم کا بیانیہ یکسر مسترد کردیا، مسلم لیگ کا ووٹر ہو یا کوئی بھی وہ پاک فوج سے محبت کرتا ہے ۔وزیرعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے […]

وزیراعظم عمران خان سے مہوش حیات کیخلاف سخت ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا گیا

شاسلام آباد (پی این آئی) بسکٹ بنانے والی ایک کمپنی کے اشتہار میں اداکارہ مہوش حیات نے ڈانس کیا ہے جس پر صحافی انصار عباسی برہم ہو گئے۔انہوں نے وزیراعظم عمران خان سے ایکشن کا مطالبہ بھی کردیا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انصار […]

کورونا کی دوسری لہر آسکتی ہے ،وزیراعظم عمران خان نےتمام دفاتر اور تعلیمی اداروں کے حوالے سے اہم یدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سردیوں میں کورونا کی دوسری لہر آسکتی ہے ، تمام دفاتر اور تعلیمی اداروں میں ماسک کا استعمال یقینی بنایاجائے ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر اپنے ایک پیغام میں انہوں […]

close