’شاباش سندھ پولیس‘ ہمیں آپ پر فخر ہے،مریم نواز کا ردِ عمل بھی آگیا

کراچی(پی این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر پر مقدمے و گرفتاری کے معاملے پر سندھ پولیس افسران کے احتجاجاً چھٹی پر جانے کی خبر پر لیگی نائب صدر مریم نواز کا ردعمل سامنے آگیا۔مریم نواز کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا تھا […]

وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی نے گندم اور چینی سستی کرنے کا فارمولہ دینے کی پیشکش کر دی

لاہور(پی این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی ندیم افضل چن نے گندم چینی سستی کرنے کا فارمولہ دینے کی پیشکش کردی ۔ انہوں نے کہا کہ گندم بھی سستی ہوسکتی ہے ، متعلقہ حکام میرے ساتھ بیٹھ جائیں،دیکھتا ہوں کہ گندم اور چینی کیسے سستی […]

سعودی عرب میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا خدشہ ، عوام کو ہدایات جاری کر دیں

ریاض(پی این آئی) سعودی وزیر صحت نے کہا کہ اگر مملکت میں کورونا سے متعلق احتیاطی تدابیر کو نظر انداز کیا گیا تو دُنیا کے دیگر ممالک کی طرح سعودی مملکت میں بھی کورونا وبا کی دوسری لہر بھر پور انداز سے حملہ آور ہو […]

فوری طور پر اسلام آباد پہنچو، وزیراعظم عمران خان نے کس کو طلب کر لیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کو اسلام آباد طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کو فوراَ اسلام آباد طلب کرلیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق گورنر سندھ کچھ دیر میں […]

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے ووٹ دینا ہماری سب سے بڑی غلطی تھی ، ن لیگی رہنما کا اعتراف

لاہور (پی این آئی) سینئر لیگی رہنما کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے ووٹ دینا غلطی تھی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر کی جانب سے نجی ٹی وی چینل […]

بلاول بھٹو اور پیپلزپارٹی نواز شریف کے فوج مخالف بیانئے سے علیحدگی اختیار کر نیوالے ہیں؟آرمی چیف اور بلاول بھٹو کے درمیان رابطے کے بعد پہلا بڑا دعویٰ آگیا

لاہور (پی این آئی) سینیئر صحافی کامران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کے بلاول کو ٹیلی فون کے بعد پی پی اور بلاول یقیناََ فوج مخالف بیانیے سے علیحدگی اختیار کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر […]

متحدہ عرب امارات میں ملازمت کے خواہشمند پاکستانی خبردار ہو جائیں،اماراتی حکومت نے ڈی پورٹ کرنے کی دھمکی دیدی

دبئی (پی این آئی) سیاحتی اور ویزٹ ویزا پر دبئی کا رخ کرنے والے پاکستانیوں کیلئے وارننگ جاری کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران دبئی جانے والے 1300 سے زائد پاکستانیوں اور 300 سے زائد ہندوستانیوں کو دبئی میں داخل […]

سندھ میں گورنر راج اور ملک میں مارشل لا کا نفاذ، سینئر سیاسی شخصیت نے بڑا دعویٰ کر دیا

کراچی (پی این آئی) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ سندھ میں گورنر راج اور ملک میں مارشل لاکا کوئی امکان نہیں ھے ۔پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نجی دورے پر سانگھڑ کے نواحی علاقے شاہ […]

بلاول بھٹو زرداری کی کراچی میں سندھ کے آئی جی پولیس مشتاق مہر کی رہائش گاہ آمد ، آرمی چیف نے کیا یقین دہانی کروادی؟

کراچی(پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی کراچی میں سندھ کے آئی جی پولیس مشتاق مہر کی رہائش گاہ آمد۔چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے سندھ پولیس کے دہشت گردی اور جرائم کے خلاف کردار کو سراہا۔ان کے ہمراہ سندھ […]

وہ صحتمند لوگ جنہیں سائنسدان خود کورونا وائرس لگائیں گے، حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں

لندن(پی این آئی)برطانوی محققین نے کہا ہے کہ وہ ایک ریسرچ سٹڈی شروع کر رہے ہیں جس میں صحت مند رضاکاروں کو کورونا وائرس لگایا جائے گا تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ کسی شخص کو متاثر کرنے کے لیے وائرس کی کتنی مقدار […]

بریکنگ نیوز! آئی جی سندھ پولیس مشتاق مہر سمیت کئی افسران نے ایک ساتھ دو ماہ کی چھٹی پر جانے کا فیصلہ کرلیا

کراچی(پی این آئی)سندھ کے محکمہ پولیس کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) مشتاق مہر سمیت کئی افسران نے ایک ساتھ دو ماہ کی چھٹی پر جانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز کیپٹن (ر) محمد صفدر کی گرفتاری کے واقعے کے بعد پولیس […]

close