حکومت نے کتنے ارب ڈالرز کا نیاقرضہ حاصل کیا؟سٹیٹ بینک آف پاکستان نے تفصیلات جاری کر دیں

کراچی (پی این آئی)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہاہے کہ ستمبر 2018 کو بیرونی قرض 96 ارب ڈالر تھے،موجودہ حکومت نے 17 ارب ڈالر کا نیا غیرملکی قرض لیا،جس سے 30 جون 2020 تک بیرونی قرض کاحجم113 ارب ڈالررہا۔نجی ٹی وی کے مطابق سٹیٹ بینک […]

حکومت کو ناکامی کا سامنا کر نا پڑ گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آبادہائیکورٹ نے نوازشریف کی طلبی کا اشتہار لندن کے 2 اخبارات میں شائع کرنے کی وفاق کی درخواست مستردکردی۔نجی ٹی وی کے مطابق العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں نواز شریف کے طلبی اشتہارات لندن کے دو اخبارات میں جاری کرنے […]

اپوزیشن کو مزید کوئی رعایت نہیں دی جائیگی، وزیراعظم عمران خان نے ہنگامی اقدامات کی ہدایت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو پاکستان واپس لانے کیلئے ہنگامی اقدامات کی ہدایت کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت ملکی سیاسی صورتحال کے بارے میں اہم اجلاس ہوا۔ وزیر اعظم […]

پاکستان جیسی جمہوریت کی 50 اسلامی ملکوں میں نظیر نہیں ملتی، سینئر صحافی کامران خان کا دعویٰ

کراچی (پی این آئی) اینکر پرسن کامران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان جیسی جمہوریت کی 50 اسلامی ملکوں میں نظیر نہیں ملتی۔اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ یہ باعث فخر ہے کہ پاکستان میں جمہوریت جوبن پر ہے۔ اپوزیشن دھڑا دھڑ […]

امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی، کتنا سستا ہو گیا؟تفصیلات جانئے

کراچی(پی این آئی)ڈالر کی قدر میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کمی دیکھنے میں آئی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے دن ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ انٹربینک میں […]

پاک فوج کیخلاف بیانیہ ، ن لیگی رہنما حقیقت سامنے لے آئے

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ نواز شریف کا بیانیہ اداروں کو مضبوط کرنے کا ہے،ن لیگ کا پاک فوج کے خلاف کسی قسم کا کوئی بیانیہ نہیں ہے۔ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم […]

سینئرترین سیاستدان نے مڈ ٹرم انتخابات کی پیشگوئی کر دی

ملتان (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے مڈ ٹرم انتخابات کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دیوار پر لکھے جاچکے ہیں ، دسمبر میں تبدیلی آئے گی۔اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جاوید […]

وزیراعظم عمران خان نے بڑی گرفتاریوں کا حکم دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر اشیا کی دستیابی اور مہنگائی میں کمی کے لیے کارروائی،475ٹن چینی اور 30ہزار کلو گھی ضبط کر لیا گیا۔ وزیراعظم نے گوداموں کے مالکان کو گرفتارکرنے کی ہدایت کر دی۔نجی چینل کے مطابق اشیا کی دستیابی […]

کیپٹن صفدر کی گرفتاری کس نے کروائی؟ گورنر سندھ بھی میدان میں آگئے

کراچی(پی این آئی)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری میں سندھ حکومت شامل ہے، عدالت میں سندھ حکومت نے ضمانت کی مخالفت کی۔نجی چینل کےپروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ سندھ […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، تین ماہ انتہائی خطرناک قرار دیدیئے گئے

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ڈر ہے کہ اکتوبر، نومبر اور دسمبر میں کوروناوائرس نہ پھیل جائے، حولیاتی آلودگی کیلئے اکتوبر، نومبر اور دسمبر کے مہینے اہم ہوتے ہیں، ان مہینوں میں وایسے بھی وائرس پھیل جاتے ہیں، کورونا […]

سندھ میں گورنر راج کیلئے کاغذی کارروائی تیار ہے، سینئر صحافی کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) صحافی طلعت حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ سندھ میں گورنر راج کیلئے کاغذی کارروائی تیار ہے ۔اپنے ایک ٹویٹ میں صحافی طلعت حسین نے وفاقی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر سندھ میں گورنر راج نافذ کرنے […]

close