نوازشریف نے عرب ممالک سے تعلقات خراب کئے، آرمی چیف جنرل باجوہ نے تعلقات بحال کروائے

اسلام آباد(پی این آئی)معاون خصوصی وزیراعظم طاہر اشرفی نے کہاہے کہ نوازشریف نے عرب ممالک سے تعلقات خراب کئے،آرمی چیف جنرل باجوہ نے تعلقات بحال کروائے ،نوازشریف مایوس ہیں جنرل باجوہ نے سیاسی کردار ادا کرنے سے انکار کیا۔معاون خصوصی وزیراعظم طاہر اشرفی نے نجی […]

پہلے ہی نئے پاکستان کے نتائج بھگت رہے ہیں اب نئے عمران خان کے نتائج بھی بھگت لیں گے

لندن (پی این آئی) سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پہلے ہی نئے پاکستان کے نتائج بھگت رہے ہیں اب نئے عمران خان کے نتائج بھی بھگت لیں گے۔حسین نواز کے دفتر کے باہر پاکستانی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے میاں نواز […]

آذربائیجان نے آرمینیا کے قبضے سے کتنے گائوں، قصبے اور شہروں کو آزاد کروا لیا؟بڑی کامیابی کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) آرمینیا کے ساتھ جاری جنگ میں آذر بائیجان نے اب تک 95 گاؤں، 1 قصبہ اور 3 شہر آرمینیا کے قبضے سے آزاد کرالیے۔پاکستان میں تعینات آذربائیجان کے سفیر علی علی زادے نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ گزشتہ روز […]

تین سال میں نیب لاہور پر شہریوں کے اعتماد میں کتنا اضافہ ہوا؟نئی رپورٹ آگئی

لاہور (پی این آئی) نیب لاہور کی تین سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔نیب لاہورنے یکم اکتوبر 2017 سے اکتوبر 2020 کی رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق شہریوں نے 3 سال میں نیب میں دگنی شکایات جمع کرائی ہیں۔ترجمان نیب لاہور کا […]

85فیصد پاکستانی کس بات پر پریشان ہیں؟گیلپ کےتازہ ترین سروے میں انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)گیلپ پاکستان کے سروے کے انکشاف کے مطابق 85 فیصد پاکستانی کورونا کے باعث آمدن کم ہونے پر شدید پریشان ہیں، سروے میں گھر کی بنیادی ضروریات پوری کرنے کیلئے کھانا کم کھانے، سستی غذائی اشیاء استعمال کرنے اور رشتہ داروں […]

ایسی ویڈیوز موجود ہیں جو کہ بہت ہی خطرناک ہیں ، ریحام خان کی پیشنگوئی نے سیاسی میدان میں ہلچل مچا دی

اسلام آباد (پی این آئی )اس وقت سیاسی صورتحال ویسے ہی گرم چل رہی ہے اور اس میں اب وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے بھی اینٹری مار دی ہے اور دعویٰ کیاہے کہ ایسی ویڈیوز موجود ہیں جو کہ بہت ہی […]

کورونا وائرس کو دوبارہ پھیلنے سے روکا نہ گیا تو کیا ہو گا؟وزیراعظم کے معاون خصوصی نے وارننگ دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہاہے کہ کورونا وباء دوبارہ سر اٹھا رہی ہے ، آئندہ 2ہفتے توجہ طلب ہیں،اسلام آباد سمیت مختلف بڑے شہروں میں کورونا کی وبا مسلسل بڑھ رہی اور اموات کی شرح […]

اپوزیشن اگر سنجیدہ ہے تو استعفیٰ دے، ایک گھنٹے میں حکومت ختم ہوجائے گی،پی ڈی ایم سے مطالبہ کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی) پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ سیدمصطفیٰ کمال نے کہاہے کہ اپوزیشن اگر سنجیدہ ہے تو استعفیٰ دے، ایک گھنٹے میں حکومت ختم ہوجائے گی، جو کچھ ہورہا ہے وہ ملک کے لئے اچھا نہیں ہے۔ بدھ کواحتساب عدالت میں پیشی کے بعد […]

وزیراعظم عمران خان پر الزامات لگانے مہنگے پڑے، خواجہ آصف کیخلاف تحریک انصاف کے رہنما کا بڑا ایکشن

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ ن لیگی رہنما خواجہ آصف کی جانب سے عائد کردہ الزامات پر کمیٹی بننی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس سلسلے میں سپیکر قومی اسمبلی سے رابطہ کریں گے۔ ان کا […]

اسے کہتے ہیں حقیقی ترقی، بین الاقوامی ادارے نے پاکستان کو پندرہ طاقتور ایشیائی ممالک کی فہرست میں شامل کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) بین الاقوامی ادارے نے پاکستان کو 15 طاقتور ترین ایشیائی ممالک کی فہرست میں شامل کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق لوئے انسٹیٹیوٹ کی جانب سے جاری کردہ ایشیاء پاور انڈیکس 2020 میں پاکستان کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ لوئے […]

حکومت برطانیہ کرپشن کرنے والوں کو کسی قسم کا استثنیٰ نہ دے،ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے سربراہ نے نواز شریف کے اثاثے ضبط کرکے انہیں پاکستانی بھجوانے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) برطانیہ میں ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے سربراہ ڈینئل بروس نے حکومت برطانیہ کرپشن کرنے والوں کو کسی قسم کا استثنیٰ نہ دے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے سربراہ ڈینئل بروس نے حکومت پاکستان کے مؤقف کی […]

close