کونسے 6وزرا مریم نواز اور بلاول زرداری کو لیڈر بنارہے ہیں؟سینئر صحافی کے دعوے نے سیاسی حلقو ں میں ہلچل مچا دی

لاہور (پی این آئی) صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ 6 حکومتی وزرا مریم اور بلاول کو لیڈر بنا رہے ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ نااہل حکومتی ترجمانوں کی ٹیم نے پی ڈی […]

سیاست چھوڑ دیں گے مگر فوج مخالف بیانئے پر آپکا ساتھ نہیں دیں گے، سینئر ن لیگی پارلیمنٹرین نے نواز شریف کو واضح پیغام پہنچا دیا

لاہور(پی این آئی) سینئرصحافی نے منطق پیش کی ہے کہ ن لیگ کے سینئر پارلیمنٹرین نوازشریف بیانیئے سے متفق نہیں، سینئر رہنماؤں نے شہبازشریف اور مریم بی بی کو بتا دیا، کہ ہم ان جلسوں میں نہیں جائیں گے جن جلسوں میں عسکری قیادت پر […]

کیپٹن صفدر کی جس طرح گرفتاری ہوئی اس کی ضرورت نہیں تھی، وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی نے مخالفت کر دی

حیدرآباد(پی این آئی ) وفاقی وزیراسد عمر کا کہنا ہے کہ کیپٹن صفدر کی جس طرح گرفتاری ہوئی اس کی ضرورت نہیں تھی، وہ کوئی اتنے بڑے سیاسی ٹارزن تو نہیں ہیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر ایک روزہ دورے […]

کس شہر میں پی ڈی ایم جلسےکے بعد حکومت کا خاتمہ ہو جائیگا؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

بہاولپور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے نریندر مودی نے کشمیر کو ہڑپ لیا،پی ڈی ایم کےدو جلسوں کےبعدہی حکومت کے اوسان خطا ہوگئے،کوئٹہ میں جلسے سے روکنے کیلئے ڈبل سواری پر […]

عثمان بزدار کو کیوں وزیراعلیٰ بنایا؟وزیراعظم عمران خان نے آخرکار وجہ بتا دی

میانوالی (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں عثمان بزدار کو کیوں وزیراعلیٰ بنایا،ڈی جی خان میانوالی سے بھی پسماندہ ہے،جس نے مسائل دیکھے ہوں گے وہی عوام کا دردسمجھے گا،جن کے بچے لندن میں ہوں ان کو کیسے […]

سردی آگئی، محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں دن کے اوقات میں گرم رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ ہلکی بارش […]

وزیراعظم عمران خان کے دیرینہ ساتھی اور ناراض پی ٹی آئی رہنما کو سیاسی جماعتوں نے شمولیت کی پیشکش کر دی لیکن انہوں نے کیا جواب دیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے خیبر پختونخوا میں دیرینہ ساتھی اور رکن اسمبلی عاطف خان سے بڑی سیاسی جماعتوں نے رابطے شروع کردیئے ،رکن اسمبلی کو پرکشش عہدوں کی پیشکش بھی کر دی، عاطف خان نے رابطوں کی تصدیق کردی۔نجی ٹی […]

عمران خان پانچ سال تو کیا 2020 کا سال بھی پورا نہیں کریں گے، ایک اور پیشنگوئی آگئی

کوئٹہ(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نوازنے کہا ہے کہ عمران خان پانچ سال تو کیا 2020 کا سال بھی پورا نہیں کریں گے۔کوئٹہ میں تقریب سے خطاب کے دوران مریم نواز نے کہا کہ پی ڈی ایم کی 11 جماعتوں نے […]

اپوزیشن کی تحریک کب تک چلے گی؟سینیٹ الیکشن کے بعد کیا ہونیوالا ہے؟اہم سیاسی شخصیت کی بڑی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن مارچ 2021تک شور شرابا کرے گی۔ اپوزیشن کی تحریک سینیٹ الیکشن تک ٹھنڈی پڑ جائے گی۔نوازشریف 15جنوری2021تک واپس آسکتے ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فوادچوہدری نے کہا […]

ہماری مدد کریں، کورونا وائرس کو شکست دینے والے افراد سے بڑی اپیل کر دی گئی

لندن(پی این آئی) برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروس نے کورونا وائرس کا کامیابی سے مقابلہ کرنے والے افراد سے خون کا پلازمہ عطیہ کرنے کی اپیل کردی ۔اس طریقہ علاج کو آزمائشی طور پر استعمال کیا جائے گا۔کورونا وائرس کو شکست دینے والے افراد کے […]

یہ کام کرنے کو تیار ہوں لیکن این آر او نہیں دوں گا، وزیراعظم عمران خان نے کس کام پر رضامندی ظاہر کر دی؟

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان مشاورت کیلئے تیار مگر این آر او پر بات نہیں کریں گے، جلسے جلسوں سے اگر حکومتیں جاتیں تو پی ٹی آئی نے 126دن تک دھرنا دیا تھا […]

close