پی ڈی ایم واقعی دشمن ملک کے بیانئے پر چل پڑی، کوئٹہ جلسے میں آزاد بلوچستان ریاست کا مطالبہ کر دیا گیا

کوئٹہ (پی این آئی) جمعیت علماء پاکستان کے سیکرٹری جنرل اور پی ڈی ایم رہنما شاہ اویس نورانی نے آزاد بلوچستان کا مطالبہ کردیا۔پی ڈی ایم کے کوئٹہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شاہ اویس نورانی نے کہا کہ پی ڈی ایم تحریک کا آغاز […]

عدالت نے وزیراعظم عمران خان کو’ صادق اور امین‘ اور نوازشریف کو عدالت نے’ مجرم‘ قراردیا

اسلام آباد(پی این آئی)معاون خصوصی ڈاکٹر شہبازگل نے کہا ہے کہ عدالت نے وزیراعظم عمران خان کو صادق اور امین اور نوازشریف کو عدالت نے مجرم قراردیا۔ اویس نورانی نے ریاست توڑنے کی بات کی ، ریاست حرکت میں آئے گی۔نجی ٹی وی کے مطابق […]

اسٹیبلشمنٹ یہ ایک کام کردے تو سرآنکھوں پر بٹھا لیں گے، مولانا فضل الرحمٰن نے کوئٹہ جلسے میں بڑ ا مطالبہ کر دیا

کوئٹہ(پی این آئی) جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ دھاندلی کروانے کی معذرت کرے، سرآنکھوں پر بٹھا لیں گے ،ہم اداروں کے دشمن نہیں ،اداروں اور ذمہ دران کا احترام کرتے ہیں،لیکن جعلی حکومت کی پشت پناہی […]

نواز شریف سیکیورٹی رسک قرار، شریف خاندان سیاست میں نہیں آسکتا، اسٹیبلشمنٹ نے بالآخرطے کرلیا

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے طے کرلیا، شریف خاندان سیاست میں نہیں آسکتا، جب یہ آتے ہیں بلدیاتی اختیارات نہیں دیتے، اپنی جماعتوں میں بھی الیکشن نہیں کرواتے، اور پیسے لے کر ٹکٹ دیتے ہیں، کہا […]

پاکستانی میں کرکٹ کی واپسی ،شائقین کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا پہلا میچ 30 اکتوبر کو راولپنڈی میں کھیلا جائیگا ۔ جاری شیڈول کے مطابق 30 اکتوبر کو دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ راولپنڈی میں کھیلا جائیگا ۔دونوں ٹیموں کے درمیان […]

فوج کیخلاف بیان بازی جاری رہی تو چوہدری نثار میدان آئیں گے، سابق وزیر داخلہ نواز شریف سے متعلق کیا انکشافات کر سکتے ہیں؟

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ فوج کیخلاف بیان بازی جاری رہی تو چوہدری نثار میدان آئیں گے، چوہدری نثار نوازشریف سے متعلق کچھ انکشافات بھی کرسکتے ہیں، شہبازشریف کے راستے میں نوازشریف اور ان کی بھتیجی کھڑی ہے۔ […]

کورونا کیسز میں اضافہ ، وفاقی دار الحکومت اسلام آباد کے کئی سیکٹرز دوبارہ سیل

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت میں کورونا کیسز میں اضافہ ہوگیا، شہر کے مختلف سیکٹرز کی 10 گلیاں سیل کردی گئیں، ان تمام گلیوں کو اسمارٹ لاک ڈاون کے ذریعے سیل کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں کورونا وائرس کی […]

کونسے 6وزرا مریم نواز اور بلاول زرداری کو لیڈر بنارہے ہیں؟سینئر صحافی کے دعوے نے سیاسی حلقو ں میں ہلچل مچا دی

لاہور (پی این آئی) صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ 6 حکومتی وزرا مریم اور بلاول کو لیڈر بنا رہے ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ نااہل حکومتی ترجمانوں کی ٹیم نے پی ڈی […]

سیاست چھوڑ دیں گے مگر فوج مخالف بیانئے پر آپکا ساتھ نہیں دیں گے، سینئر ن لیگی پارلیمنٹرین نے نواز شریف کو واضح پیغام پہنچا دیا

لاہور(پی این آئی) سینئرصحافی نے منطق پیش کی ہے کہ ن لیگ کے سینئر پارلیمنٹرین نوازشریف بیانیئے سے متفق نہیں، سینئر رہنماؤں نے شہبازشریف اور مریم بی بی کو بتا دیا، کہ ہم ان جلسوں میں نہیں جائیں گے جن جلسوں میں عسکری قیادت پر […]

کیپٹن صفدر کی جس طرح گرفتاری ہوئی اس کی ضرورت نہیں تھی، وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی نے مخالفت کر دی

حیدرآباد(پی این آئی ) وفاقی وزیراسد عمر کا کہنا ہے کہ کیپٹن صفدر کی جس طرح گرفتاری ہوئی اس کی ضرورت نہیں تھی، وہ کوئی اتنے بڑے سیاسی ٹارزن تو نہیں ہیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر ایک روزہ دورے […]

کس شہر میں پی ڈی ایم جلسےکے بعد حکومت کا خاتمہ ہو جائیگا؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

بہاولپور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے نریندر مودی نے کشمیر کو ہڑپ لیا،پی ڈی ایم کےدو جلسوں کےبعدہی حکومت کے اوسان خطا ہوگئے،کوئٹہ میں جلسے سے روکنے کیلئے ڈبل سواری پر […]

close