ملک میں دوبارہ لاک ڈائون لگانے کی تجویز پر غور کرنا شروع کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے سبب کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ نے حکومت کو دوبارہ سے لاک ڈاؤن کی تجویز دینے پر غور کرنا شروع کر دیا. وفاقی دارالحکومت میں واقع قائد اعظم یونیورسٹی میں پانچ کورونا کیسز کی تصدیق ہوئی […]

کراچی میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری، عالمی سطح پر اعتراف ہونے لگا، سب سے زیادہ جرائم ہونے والے شہروں کی فہرست میں کونسے نمبر پر آگیا؟

کراچی(پی این آئی) پاکستان کے معاشی حب کراچی میں امن و امان کی صورتحال میں واضح بہتری آنا شروع ہوگئی ہے، جس کا اعتراف اب عالمی سطح پر بھی ہونے لگا ہے۔رپورٹ کے مطابق کراچی کرائم ریٹ کی فہرست میں چھٹے نمبر سے 103 نمبر […]

کورونا ویکسین کی دستیابی کے حوالے سے خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) برطانوی اخبار ‘دا سن‘ نے اپنی رپورٹ میں دعوی کیا ہے کہ لندن کے ایک ہسپتال کو آکسفورڈ یونیورسٹی اور ‘ایسٹرا زینیکا‘ نامی کمپنی کے اشترک سے بننے والی کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ لگانے کی تیاری کرنے کا کہا […]

بین ڈنک نے لاہور قلندرز کے چاہنے والوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی) پاکستان سوپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے بین ڈنک بقیہ میچز کے لیے پاکستان آنے کو بے چین نظر آتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ان کی فرنچائز کی طرف […]

اسلام آباد میں بیٹھے حکمران چند مہینوں کے مہمان ہیں،سیاسی حلقوں میں ہلچل مچ گئی

کھرمنگ (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں بیٹھے حکمران چند مہینوں کے مہمان ہیں، عوام ایم آرڈی اور اےآرڈی کی طرح پی ڈیم ایم کا بھی ساتھ دیں گے، ہمیں معاشی بحران ، مہنگائی […]

ڈالر 7روپے سستا ہونے کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ گزشتہ دو ماہ کے دوران ڈالر سات روپے سستا ہوگیا ، تجارتی خسارہ سر پلس ہوگیا اور زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ گئے ہیں۔ جبکہ […]

پی آئی اے نے سعودی عرب جانیوالوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پی آئی اے کا سعودی عرب کیلئے مزید پروازوں کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کی جانب سے سعودی عرب جانے کے خواہش مند پاکستانیوں کیلئے اہم اعلان کیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پی آئی اے […]

خاتون سیاستدان کشمالہ طارق کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل، دولہا کون نکلا؟

اسلام آباد (پی این آئی) معروف خاتون سیاستدان کشمالہ طارق نے خاموشی سے شادی کر لی۔تفصیلات کے مطابق ملک کی معروف خاتون سیاستدان اور محتسب برائے انسداد ہراسیت کشمالہ طارق رشتہ ازدواج میں بندھ گئی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کشمالہ طارق کے نکاح کی تقریب […]

پی ٹی آئی کے کتنے اراکین اسمبلی ن لیگ کیساتھ رابطے میں ہیں؟ ایاز صادق کا ردِ عمل آگیا

لاہور(پی این آئی) ن لیگ کے مرکزی سینئر رہنماء اور سابق اسپیکرسردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ مجھے نہیں پتا کہ کتنے لوگ ن لیگ سے رابطے میں ہیں، میں صرف یہ کہوں گا کہ ہماری سمت درست ہے،نوازشریف کا بیانیہ ہی شہبازشریف کا […]

پنجاب میں تعلیمی ادارے دوبارہ بند کرنے کا عندیہ دیدیا گیا

لاہور (پی این آئی) حکومت پنجاب نے لاہور میں سموگ کے باعث تعلیمی ادارے بند کرنے کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کے ٹیکنیکل سب ورکنگ گروپ برائے انسداد کرونا نے تجویز پیش کی ہے کہ سموگ سے فضائی آلودگی کا تناسب […]

پاکستان میں کورونا کیسز میں اضافہ ہونے لگا، ملک کی معروف ترین یونیورسٹی دوبارہ بند کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) کرونا کیسز سامنے آنے کے بعد قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کو 6 نومبر تک سیل کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قائداعظم یونیورسٹی میں 5 کرونا کیسز کی تصدیق ہونے کے بعد انتظامیہ نے یونیورسٹی کو سیل کرنے کا مراسلہ […]

close