عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹنے کیلئے فوج پر دبائو ڈالا گیا تو کیا ہو گا؟ سینئر صحافی کامران خان نے اپوزیشن کو وارننگ دیدی

کراچی(پی این آئی)معروف تجزیہ کار اور سینئر صحافی کامران خان نے کہا ہے کہ فوجی لیڈرشپ پرعمران خان حکومت کا تختہ الٹنے میں اپوزیشن کا ساتھ دینے کے لئے فوج مخالف بیانیہ سے دباؤ ڈالنا آگ سے کھیلنا ہے، یہ آگ پاکستان مارکہ جمہوریت کو […]

مریم نواز اور شہباز شریف گروپ میں اختلافات شدت اختیار کرگئے ، مریم نواز نے چچا شہبا ز شریف کو منانے کیلئے اہم فیصلہ کر لیا

لاہور (پی این آئی) نجی ٹی وی اے نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن میں مریم نواز اور شہباز شریف گروپ میں اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ مریم نواز نے اپنے چچا […]

امریکا کا اگلا صدر کون ہو گا؟ وزیراعظم عمران خان نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں اور ٹرمپ غیر روایتی سیاستدان ہیں۔جوبائیڈن رائے عامہ میں مقبول نظر آرہے ہیں لیکن ٹرمپ روایتی سیاستدان نہیں وہ کچھ بھی کر سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بھارت نازی نظریئے پر چلنے والی فاشسٹ ریاست […]

ترکی میں شدید زلزلہ، پاکستان نے ترک بھائیوں کی مدد میں پہل کر دی، ترکی کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان نے ترکی میں زلزلے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جمعہ کو جاری بیان کے مطابق حکومت پاکستان اور پاکستان کے عوام نے ازمیر […]

اسلام آباد کے کتنے علاقوں میں کورونا وائرس کی وجہ سے دوبارہ لاک ڈائون نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟

اسلام آباد(پی این آئی) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آباد ڈاکٹر محمد ضعیم ضیاءنے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس اسلام آباد کی ٹیموں نے وفاقی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں کورونا وائرس کے حوالے سے نگرانی کی سرگرمیاں انجام دیں۔جمعہ کو ڈپٹی کمشنر اسلام آباد […]

نامور اینکر پرسن کاشف عباسی کے گھر صفِ ماتم بچھ گئی

کراچی (پی این آئی) معروف اینکر پرسن کاشف عباسی کی والدہ انتقال کر گئی ہیں۔کاشف عباسی کی والدہ شہناز عباسی کچھ عرصے سے علیل تھیں ۔اطلاعات کے مطابق انکی نمازِ جنازہ اور آخری رسومات انکی رہائش گاہ پر ادا کی جائیں گی۔اس حوالے سے سوشل […]

قومی اسمبلی میںایاز صادق کی جانب سے حساس بیان کس سوچی سمجھی منصوبہ بندی کے تحت دیا گیا؟سینئر صحافی نے حقیقت بتا دی

لاہور (پی این آئی ) معروف اینکر عمران خان کا کہنا ہے کہ ایاز صادق کا بھارتی پائلٹ سے متعلق دیا جانے والا بیان پہلی بار نہیں دیا جارہا بلکہ یہ قومی اسمبلی میں دہرایا جارہا ہے۔کیونکہ یہ بیان پہلے تیار کیا گیا تھا۔اس بیانیے […]

ترکی کا شہر ازمیر 7.0 ریکٹر سکیل زلزلے کی شدت سے لرز اٹھا ، متعدد عمارتیں زمین بوس، شہر میں سطح سمندر بلند ہونے سے پانی آبادی میں داخل

ازمیر (پی این آئی ) ترکی، بلغاریہ، یونان ،برطانیہ ،مصر اور لیبیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جب کہ ترکی کا شہر ازمیر زلزلے کی شدت سے لرز اٹھا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی کے شہر ازمیر میں زلزلے کے […]

وہ پاکستانی بلے باز جس نے رنز کے ڈھیر لگا دیئے ، ویرات کوہلی اور رکی پونٹنگ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

لاہور(پی این آئی) ایک عشرے کے دوران ڈومیسٹک کرکٹ میں رنز کے ڈھیر لگانیوالے باصلاحیت بیٹسمین فواد عالم اب بھی قومی ٹیم میں مستقل جگہ پانے کے لیے ”نظر کرم “ کے منتظر ہیں۔ بائیں ہاتھ کے بیٹسمین کو 2015ء کے بعد ون ڈے جبکہ […]

حضور اکرم ﷺکی شان میں گستاخی کسی صورت قبول نہیں ،مسلمان ممالک کو متحد ہو کر کیا کرنا ہو گا؟ وزیراعظم عمران خان نے اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حضور اکرم ﷺکی شان میں گستاخی کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔مسلمان ممالک کو متحد ہو کر مغربی ممالک کو بتانا ہوگا کہ اس طرح کے اقدامات سے سوا ارب مسلمانوں کی دل آزاری […]

وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیارضاکاروں کو حکومتی بیانیہ کھل کر پیش کرنے کی ہدایت کردی

لاہور (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیارضاکاروں کو حکومتی بیانیہ کھل کر پیش کرنے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت سوشل میڈیارضاکاروں کااجلاس ہوا، جس میں وزیراعظم نے حکومتی بیانیہ کھل کرپیش کرنے کی ہدایت کردی۔وزیر اعظم […]

close