ترکی کا شہر ازمیر 7.0 ریکٹر سکیل زلزلے کی شدت سے لرز اٹھا ، متعدد عمارتیں زمین بوس، شہر میں سطح سمندر بلند ہونے سے پانی آبادی میں داخل

ازمیر (پی این آئی ) ترکی، بلغاریہ، یونان ،برطانیہ ،مصر اور لیبیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جب کہ ترکی کا شہر ازمیر زلزلے کی شدت سے لرز اٹھا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی کے شہر ازمیر میں زلزلے کے […]

وہ پاکستانی بلے باز جس نے رنز کے ڈھیر لگا دیئے ، ویرات کوہلی اور رکی پونٹنگ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

لاہور(پی این آئی) ایک عشرے کے دوران ڈومیسٹک کرکٹ میں رنز کے ڈھیر لگانیوالے باصلاحیت بیٹسمین فواد عالم اب بھی قومی ٹیم میں مستقل جگہ پانے کے لیے ”نظر کرم “ کے منتظر ہیں۔ بائیں ہاتھ کے بیٹسمین کو 2015ء کے بعد ون ڈے جبکہ […]

حضور اکرم ﷺکی شان میں گستاخی کسی صورت قبول نہیں ،مسلمان ممالک کو متحد ہو کر کیا کرنا ہو گا؟ وزیراعظم عمران خان نے اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حضور اکرم ﷺکی شان میں گستاخی کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔مسلمان ممالک کو متحد ہو کر مغربی ممالک کو بتانا ہوگا کہ اس طرح کے اقدامات سے سوا ارب مسلمانوں کی دل آزاری […]

وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیارضاکاروں کو حکومتی بیانیہ کھل کر پیش کرنے کی ہدایت کردی

لاہور (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیارضاکاروں کو حکومتی بیانیہ کھل کر پیش کرنے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت سوشل میڈیارضاکاروں کااجلاس ہوا، جس میں وزیراعظم نے حکومتی بیانیہ کھل کرپیش کرنے کی ہدایت کردی۔وزیر اعظم […]

حکومت بیساکھی پرکھڑی ہے، جیسے ہی بیساکھی ہٹی حکومت نہیں رہے گی

اسلام آباد(پی این آئی)پی ڈی ایم کے سربراہ اورجمعیت علمائے اسلام(ف)کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ حکومت بیساکھی پرکھڑی ہے،جیسے ہی بیساکھی ہٹی حکومت نہیں رہے گی۔فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اصولوں پرسمجھوتہ کرنےوالابندہ نہیں ہوں،حکومت نے پی ڈی […]

وزیراعظم کا مسلم سربراہان کو خط مسلمانوں کے جذبات کی ترجمانی قرار دیدیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا مسلم سربراہان کو خط مسلمانوں کے جذبات کی ترجمانی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ مغرب میں اسلام کیخلاف نفرت انگیز اقدامات […]

پاکستان میں جاری کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کا ٹرائل 2 ماہ میں مکمل کیے جانے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے بتایا ہے کہ پاکستان میں جاری کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کا ٹرائل 2 ماہ میں مکمل کیے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا نمائندوں سے […]

یکم نومبر تک بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک اور کمزور سلسلہ آج سے ملک کے انتہائی شمالی علاقوں میں داخل ہوگا۔آج سے یکم نومبر کے بالائی خیبرپخونخوا اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں یا چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش […]

میرا بیانیہ لے کر کیوں نہیں چل رہے؟ نواز شریف نےلیگی رہنمائوں سے ناراضگی کا اظہار کر دیا

سلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم نواز شریف بیانیہ آگے نہ بڑھانے پر نالاں ہو گئے۔انہیں یہ باتیں پریشان کر رہی ہیں کہ میرا بیانیہ پاکستان میں موجود قیادت کیوں نہیں اپنا رہی،ن لیگ نواز شریف کے بیانیہ کو آگے لے کر کیوں نہیں […]

پی ڈی ایم کا جلسہ نہیں بلکہ فوج پر حملہ تھا ، ن لیگ کو اپنا بیانیہ تبدیل کر نے کا مشورہ دیدیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن سمجھ رہی ہے گوجرانوالہ ، کراچی اور کوئٹہ میں سخت زبان استعمال کرنے سے ادارے خوفزدہ ہو جائیں گے ، ن لیگ کی طرف سے تیل چھڑک کر جو آگ لگانے کی کوشش کی گئی ، […]

مسلم لیگ ن 3 حصوں میں تقسیم ہوجائے گی ، پیشنگوئی نے جماعت میں ہلچل مچا دی

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی طرف سے اس وقت اداروں کے درمیان بات چیت کی باتیں کرنے والے لوگ سمجھتے ہیں کہ اگر ان کی جماعت سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کا بیانیہ لے کر آگے بڑھی […]

close