لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کی تحریک کیلئے نومبر کا آخری ہفتہ فیصلہ کن ہوگا، نومبر میں اپوزیشن اپنی تحریک کومزید تقویت دے گی، ہمارے اداروں کے پاس اطلاعات ہیں کہ لندن میں امریکا اوردو بردار ممالک […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کو وفاقی وزیر کے بیان پر بھی پریس کانفرنس کرنی چاہیے تھی، ایاز صادق کا بیان جعلی حکومت کیلئے تھا، پھر […]
لاہور (پی این آئی) قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویزالٰہی اور سینیٹر کامل علی آغا سے نارروال سے ن لیگ کے پارٹی عہدیداروں اور سابق تحصیل ناظم شکرگڑھ چودھری محمد احمد سنگھراں اور تحریک لبیک کے امیدوار صوبائی اسمبلی ناصر چوہان نے یہاں ان کی […]
رحیم یارخان(پی این آئی)صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت نے کہا ہے کہ ضلع بھر کے ترقیاتی کاموں کاماسٹر پلان تیار کرلیاگیاہے، آئندہ دو سالوں میں رحیم یارخان میں ترقیاتی کاموں کا انقلاب برپا ہوگا,حلقہ علاقہ اور شہر سے بالا تر ہوکر پورے ضلع […]
اسلام آباد (پی این آئی) جمعیت علماء اسلام کے رہنما حافظ حسین احمد کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف ڈی جی نیب کی سہولت کاری میں مذاکرات کر رہے ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حافظ حسین […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کا ترک صدر طیب اردوان سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ وزیراعظم نے زلزلے میں ہونے والی قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ۔دونوں رہنماؤں کا دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کی ملاقات پراتفاق۔نجی ٹی وی […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے۔تاہم کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش […]
نئی دہلی (پی این آئی) بھارتی انتہاپسندوں کی طرف سے ایک بار پھر پاکستان اور ہندوستان کی جنگ کے خواب دیکھے جانے لگے ، چین کے ساتھ بھی جنگ کا راگ الاپا جانے لگا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی انتہا پسند سبرامنیم سوامی نے کہا ہے […]
راولپنڈی (پی این آئی ) قومی ٹیم کے فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی نے زمبابوے کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران وہ اعزاز اپنے نام کرلیا جو وسیم اکرم کے پاس بھی نہیں ہے۔ شاہین شاہ آفریدی نے زمبابوے کے خلاف مقابلے میں شاندار […]
لاہور(پی این آئی) تحریک انصاف نے اپوزیشن کے جلسوں کا عوامی طاقت سے مقابلہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، پی ٹی آئی اپنا پہلا جلسہ7 نومبر کو کر ے گی، جلسے میں وزیر اعظم عمران خان بھی شرکت کریں گے۔ ذرائع پی ٹی آئی […]
ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں لاکھوں پاکستانی مقیم ہیں ہر ماہ ہزاروں پاکستانی چھُٹی پر وطن واپس آتے ہیں مگر کسی مجبوری یا نوکری سے دل اُٹھ جانے کے باعث سعودیہ واپس نہیں جاتے ۔ تاہم ان لوگوں کو جان لینا چاہیے کہ چھُٹی […]