کورونا وائرس کی واپسی، پہلا خلیجی ملک جہاں دوبارہ لاک ڈائون اور بین الاقوامی پروازوں پر بھی پابندی لگنے کا امکان پیدا ہو گیا

کویت(پی این آئی) دُنیا بھر میں کورونا کی دوسری وبا پوری طاقت سے حملہ آور ہو چکی ہے۔ کویت میں بھی کورونا کیسز میں اضافہ ہونے لگا ہے جس کے بعد کویتی حکومت نے امکان ظاہر کیا ہے کہ اگر مزید کیسز بڑھے تو جلد […]

امریکہ کی پہلی خاتون نائب صدر کملا ہیرس کا بھارت سے کیا تعلق ہے؟ اندر کی بات سامنے آ گئی

واشنگٹن(آئی این پی)کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی ڈیموکریٹ پارٹی کی سینیٹر کملا ہیرس پہلی سیاہ فام خاتون نائب صدر منتخب ہو گئی ہیں۔55 سالہ کملا ہیرس ریاست کیلی فورنیا کی سابق اٹارنی جنرل بھی رہ چکی ہیں، ان کے والدین کا تعلق بھارت اور جمیکا […]

اعصاب شکن مقابلہ ، جو بائیڈن نے سخت جان ٹرمپ کو کیسے شکست سے دو چار کیا؟ مکمل کہانی منظر عام پر آ گئی

واشنگٹن (آئی این پی )امریکا کے صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن نے 284 الیکٹورل ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق جو بائیڈن کی کامیابی کی تصدیق کے بعد صدارتی انتخاب کے بعد تین روز تک نتائج کے حوالے سے جاری […]

مسلسل دو روز مہنگائی کے بعد سونا فی تولہ کتنا سستا ہو گیا؟خریداروں کیلئے اہم خبرآگئی

کراچی (پی این آئی) 2 روز تک مسلسل مہنگا ہونے کے بعد ہفتے کے روز پاکستان میں سونا سستا ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہونے کی وجہ سے پاکستان میں بھی اس کا ریٹ کم ہوا ہے۔ […]

خورشید شاہ کو رہائی مل گئی

سکھر(پی این آئی) آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتار پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو چار روز کے لیے پے رول پر رہا کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق خورشید شاہ کو بھتیجی کے انتقال پر اس کی تدفین اور دیگر […]

نواز شریف کی فطرت میں ڈسنا ہے، باغی ن لیگی رہنما کی قائد مسلم لیگ (ن)پر شدید تنقید، بڑا اعلان کر دیا

کوئٹہ (پی این آئی) ثناء اللہ زہری کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی فطرت میں ڈسنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے قائد ن لیگ نواز شریف کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کوئٹہ […]

امریکا میں صدارتی انتخابات ، 13ریاستوں میں حالات کشیدہ ، فوج طلب کر لی گئی

شواشنگٹن (پی این آئی) امریکی صدارتی انتخابات، 13 ریاستوں میں کشیدہ حالات کی وجہ سے فوج طلب، انتخابی نتائج سامنے آنے کے بعد کئی ریاستوں میں تصادم ہونے کا خدشہ، واشنگٹن کو مکمل طور پر سیکیور کر لیا گیا، ہفتے کے روز ایریزونا میں ٹرمپ […]

میں سب کا صدر ہوں گا،امریکہ کی قیادت کا اعزاز بخشنے پر عوام کا شکرگزار ہوں، الیکشن میں فتح ملتے ہی جوبائیڈن کا پہلا بیان آگیا

واشنگٹن (پی این آئی) نو منتخب امریکی صدر جوزف بائیڈن نے کہا ہے کہ وعدہ کرتا ہوں عوام کے اعتماد پر پورا اتروں گا، جنہوں نے میرے حق میں ووٹ دیا یا خلاف ووٹ دیا، میں سب کا صدر ہوں گا،امریکہ کی قیادت کا اعزاز […]

بابراعظم کا بلا مسلسل رنز اگلنے لگا، ٹی ٹونٹی کرکٹ کا شاندار اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان وائٹ بال ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے سال 2020 میں ایک ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز مکمل کرلیے۔ ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں قومی ٹیم کے قائد 26 سالہ بابر اعظم نے […]

پاکستان تو امریکا نہ بن سکا لیکن امریکا پاکستان بن گیا، امریکی صدارتی انتخابات پر وفاقی وزیر اسد عمر کا دلچسپ ردِ عمل

اسلام آباد (پی این آئی) امریکہ کے صدارتی انتخابات کو چوتھا روز گزرنے کو ہے لیکن مکمل نتائج اب تک نہیں آئے۔ ایسے میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے امریکی الیکشن پر انتہائی دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔اسد عمر نے ایک ٹویٹ میں امریکی […]

نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے ڈونلڈٹرمپ کو کتنے ووٹوں سے شکست دی؟کن کن ریاستوں میں گنتی ابھی جاری ہے؟ مکمل تفصیلات آگئیں

نیو یارک(پی این آئی)امریکا کے صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابلے میں ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے اور اب وہ امریکا کے 46 ویں صدر ہوں گے۔ریاست پنسلوانیا اور نیواڈا کے نتائج آنے کے بعد ڈیموکریٹک امیدوار 77 […]

close