امریکا کے نو منتخب صدر جوبائیڈن کے پاکستان کیساتھ خصوصی تعلقات ، کتنی بار پاکستان کا دورہ کر چکے ہیں اور پاکستان کا کونسا بڑا اعزاز بھی حاصل کر چکے ہیں؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) امریکی صدارتی انتخابات میں جوبائیڈن کی بھاری اکثریت سے ممکنہ جیت پر بھارت میں صف ماتم جبکہ کشمیر میں اظہار مسرت کیا جارہا ہے، جوبائیڈن اخلاقی اقدارپر مبنی سیاست اور سویلین بالادستی پر یقین رکھتے ہیں، پاکستان کا دومرتبہ دورہ […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنی شکست پر حیران کن ردِ عمل ۔۔اپنی فتح کا اعلان کر دیا

واشنگٹن (پی این آئی) ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی صدارتی انتخابات کے نتائج قبول کرنے سے انکار۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکی صدارتی انتخابات کے نتائج قبول کرنے سے انکار کر دیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر نے […]

امریکی صدارتی انتخابات کا تہلکہ خیز نتیجہ آگیا، جوبائیڈن یا ڈونلڈ ٹرمپ ،فتح کس کی ہوئی؟

واشنگٹن(پی این آئی)امریکا کے صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن نے مطلوبہ 284 سے زائد الیکٹورل ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کرلی۔ ہفتہ کو غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جو بائیڈن کی کامیابی کی تصدیق کے بعد صدارتی انتخاب کے بعد تین روز […]

ہفتہ کے روز ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقہ جات، کشمیر، شمالی بلوچستان اور بالائی خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں سرد رہےگا۔ اس دوران صبح اور رات کے […]

بطور چئیرمین کشمیر کمیٹی مولانا فضل الرحمٰن نے دس سال میں کتنے کروڑ روپے خرچ کر ڈالے؟ تہلکہ خیز تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کی کشمیر کمیٹی نے 10 سال میں 47 کروڑ روپے خرچ کیے۔لاہور کی نجی یونیورسٹی میں سیرت النبی پر لیکچر کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہریار […]

گلگت کو الگ صوبہ بنانے کا فیصلہ، چین بھی پاکستان کی حمایت پر کھل کر میدان میں آگیا۔۔۔۔مودی سرکار کو شٹ اپ کال

بیجنگ (پی این آئی) پاکستان کے درینہ اور ہمسایہ ملک چین نے ایک بارپھر گلگت بلتستان کی عارضی صوبائی حیثیت کے حوالے سے بھارتی بیان کو مسترد کر دیا ہے۔ جمعرات کو بریفنگ کے دوران چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وینگ ونبنگ نے کہا کہ […]

وطن واپس آتے ہی جہانگیر ترین نے وزیراعظم عمران خان کی سب سے بڑی مشکل حل کر دی، حکومت کو شاندار پیشکش کر دی گئی

اسلام آبا د (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سینئر سیاستدان جہانگیرترین نے چینی بحران کے خاتمے کیلئےکردار ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین 7 ماہ بعد برطانیہ سے وطن واپس پہنچ […]

مسلسل چاردن بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب کا شمار دُنیا کے انتہائی گرم ترین خطوں میں ہوتا ہے، اسی وجہ سے یہاں کے لوگ بارش اور ٹھنڈی ہواؤں کی دُعائیں مانگتے رہتے ہیں۔ عرب ریجن میں گرمی ختم ہونے کے بعد اب بارشوں کا سلسلہ شروع ہو […]

جہانگیر ترین واپس آکر انتقام لینے کا سوچیں گے،سینئر صحافی نے جہانگیر ترین کی واپسی تبدیلی کے اندر تبدیلی کا اشارہ قرار دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) جہانگیر ترین کی پاکستان واپسی تبدیلی کا اشارہ ہے، کیوں کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے ملک میں تبدیلی لانے کے لیے ہمیشہ اپنا کردار ادا کیا، جس مقصد کے لیے وہ جہازوں میں لوگوں کو بھر بھر کر […]

ملکی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، پیپلزپارٹی کا پی ڈی ایم سے علیحدگی کا امکان، اہم اداروں کو یقین دہانی کر ادی

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ اگر نواز شریف کی بات حقائق کے بر عکس ہوئی اور ملک کی سلامتی کے لیے خطرہ ثابت ہوئی تو پیپلزپارٹی پی ڈی ایم سے اپنا راستہ الگ کر لے گی۔۔تفصیلات […]

مسلم لیگ (ن) تین حصوں میں تقسیم ہونے کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آبا د(پی این آئی) سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے دعوی کیا ہے کہ چند روز قبل مریم نواز نے ایک عسکری شخصیت سے ملاقات کی تھی۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں سیاسی صورتحال پر تجزیہ پیش کرتے ہوئے چوہدری غلام حسین نے […]

close