لندن (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی والدہ کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ مل گیا ہے۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے بتایا کہ نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان میں کورونا بے قابو ہوچکا، صورتحال کرفیو کی جانب جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے سینئر صحافی و تجزیہ کار عامر متین کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے تشویش ناک دعویٰ […]
اسلام آباد(پی این آئی)صدرپرائیویٹ سکولزایسوسی ایشن کاشف مرزانے کہاہے کہ تعلیمی اداروں میں ایس او پیز پر عمل درآمد کیاجا رہا تھا،کورونا پھیلانہیں پھیلایاگیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے صدرکاشف مرزا نے سکول بند کرنے کے اعلان پر ردعمل دیتے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان اور سیکریٹری کابینہ ڈویژن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلیے مقرر کردی گئی ، جسٹس عامر فاروق یکم دسمبر کو توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کریں گے۔ایک شہری حافظ احتشام کی طرف سے دائر درخواست […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا شدت اختیار کر رہا ہے ۔ ملک بھر میں کورونا کی موجودہ صورتحال پر بات کرتے ہوئے کورونا ٹاسک فورس کے سربراہ ڈاکٹر عطاءالرحمان نے کہا کہ پاکستان میں کورونا بے قابو ہو سکتا ہے۔ انہوں نے […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا کہ سندھ حکومت عوام دشمن حکومت ہے۔شہر میں لاک ڈاون کے نام پر مزاق کیا جارہا ہے اور عوام کی زندگیوں سے کھیلا جارہا ہے۔ہم کراچی […]
لاہور(پی این آئی ) سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے مابین رابطہ ہوا ہے۔نواز شریف نے آصف علی زرداری سے کہا کہ تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے اور سب سے پہلے […]
لاہور (پی این آئی) وفاقی حکومت نے کورونا کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کیا جسے آل پاکستان پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے صدر کاشف مرزا نے مسترد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز ایسوسی […]
اسلام آباد(پی این آئی)منگل کے روز ملک کے بیشتر بالائی /وسطی علاقوں میں مطلع ابر آلودرہے گا۔ اس دوران خطہ ٔ پوٹھوہار،بالائی /وسطی پنجاب، بلوچستان ،خیبر پختونخواہ ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ بارش اورپہاڑوں پر برفباری کی توقع۔گذشتہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ ہواہے ، بروقت اقدامات نہ اٹھائے گئے تو اسپتالوں پر دباوَ بڑھ جائے گا۔ […]
کراچی (پی این آئی) صوبہ سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ اسکولز چاہیں تو ہفتہ میں ایک دن بچوں کو بلا سکیں گے ، ہماری تجویز ہے کہ تمام تعلیمی ادارے بند نہ کیے جائیں ، نویں ، دسویں، گیارہویں اور […]