حارث کی گیند پر افریقی بیٹر کو آؤٹ نہ دینے پر بھارت سے بڑی آواز بلند ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی)بھارتی اداکار ایوشمان کھرانہ بھی پاکستان اور جنوبی افریقا کے میچ کے دوران امپائر کے غلط فیصلے پر بول اٹھے۔ ورلڈکپ کے 26 ویں اور اہم ترین میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ […]

دنیا کی معروف گلوکارہ ارب پتی بن گئیں

امریکا(پی این آئی)عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ بھی ارب پتی بن گئی ہیں جس کے بعد وہ بھی اب اُن ارب پتی فنکاروں کی فہرست میں شامل ہوگئی ہیں جو اپنے بہترین کام کی وجہ سے ارب پتی بنے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس […]

پاکستانی کھلاڑیوں کو کتنےماہ سے تنخواہیں ادا نہیں کی گئیں؟ راشد لطیف کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی پلئیرز کو گزشتہ 5 ماہ سے تنخواہیں نہیں ملیں۔ پاکستان کے سرکاری ٹی وی چینل پر پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر راشد لطیف نے […]

وزیرستان میں بم دھماکہ، پاک فوج کے جوان شہید

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا میں دو واقعات میں پاک فوج کے دو جوان شہید اور ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع خیبر کے علاقے تیراہ میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا۔ شدید فائرنگ کے تبادلے کے […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی

اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ہفتے کو سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی دیکھی گئی ہے۔ جس کے بعد ملک میں 24 قیراط سونے کی […]

عوام کیلئے اچھی خبر، آٹا ، چینی مزید سستے ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی )ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.33 فیصد کی کمی ہوگئی،سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 29.65 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کر دئیے جس کے مطابق گزشتہ ہفتے میں […]

آسمان سے نوٹوں کی بارش، لوگوں کی دوڑیں لگ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی)چیک ریپبلک میں آسمان سے نوٹوں کی برسات نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی۔ ہزاروں افراد کو آسمان سے برستے کرنسی نوٹ جمع کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک ویڈیو خوب گردش کرتی نظر آرہی […]

گاڑیاں سستی ہوگئیں

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں چنگان موٹرز نے اپنی نئی گاڑیوں کی قیمت میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا۔ گاڑیوں کی معلومات فراہم کرنے والی ویب سائٹ ‘پاک وہیلز’ کے مطابق اوشان ایکس 7 فیوچر سینس’ کی قیمت میں ڈھائی لاکھ روپے کی […]

انتخابات ملتوی ہونے کا امکان ہے یا نہیں ؟ترجمان الیکشن کمیشن نے واضح کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)الیکشن کمیشن کہا ہے کہ انتخابات ملتوی ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے، انتخابات کے انعقاد سے متعلق تمام تیاریاں مکمل ہیں۔اپنے بیان میں الیکشن کمیشن کے ترجمان نے کہا کہ حلقہ بندی کی اشاعت کے بعد الیکشن شیڈول کا اعلان […]

رواں سال کا آخری چاند گرہن پاکستان میں کب دیکھا جا سکے گا؟

لاہور ( پی این آئی) رواں سال کا آخری چاند گرہن کل بروز ہفتہ 28 اکتوبر کو ہو گا۔ماہرین فلکیات کے مطابق سعودی عرب میں چاند گرہن 4گھنٹوں کے لیے ہو گا اور وہاں کے تمام شہروں میں دیکھا جا سکے گا۔اس سال کا دوسرا […]

پروازوں کی منسوخی پر ترجمان پی آئی اے کا وضاحتی بیان آگیا

کراچی(پی این آئی)ترجمان قومی ایئر لائنز(پی آئی اے)نے پروازوں کی منسوخی پر وضاحتی بیان جاری کر دیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ایئر لائنز کا گزشتہ 2 ہفتوں سے معمول کا آپریشن معطل ہے جبکہ یومیہ بنیاد پر پروازیں شیڈول کی جا رہی ہیں، […]

close