اسلام آباد (پی این آئی)سابق سیکریٹری جنرل سلمان فاروقی کی اہلیہ اور ریاست بنگال کے نواب بہادرالدین حیدر کی نواسی شاہ تاج فاروقی انتقال کرگئی ہیں۔ ا ن کا جناز ہ کراچی کلفٹن میں واقع ان کی رہائش گاہ سے منگل کو دن ساڑھے گیارہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف 5 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے میچز کے لیے نیوزی لینڈ کا دورہ کرنا ہے۔ اس دورے کے حوالے سے ذرائع کا بتانا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 اسکواڈ […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان آئی ایم ایف جائزہ مذاکرات کے لیے پاکستان پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد پہنچنے پر سیکرٹری خزانہ کی سربراہی میں وفد نے آئی ایم ایف حکام سے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری نے انٹرنیشنل شراکت داروں کو بتایا کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اب مزید بجلی نہیں خریدیں گے۔ وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری کی پاور سیکٹر میں ریفارمز پر انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ پارٹنرز […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید کم ہوگئی۔ وفاقی ادار شماریات نے بتایا ہے کہ فروری میں مہنگائی کی شرح مزید کم ہوکر ایک اعشاریہ پانچ دو فیصد پر آگئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق جنوری 2025 میں مہنگائی کی […]
پشاور (پی این آئی) پشاور ہائی کورٹ نے صنعتی صارفین کے لیےگیس ٹیرف میں اضافے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔ پشاور ہائی کورٹ میں صنعتی صارفین کے لیے گیس ٹیرف میں اضافے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ سماعت جسٹس وقار احمد اور جسٹس ثابت اللہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) میانمار میں 500 سے زائد پاکستانیوں کو جبری قید میں رکھے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ میانمار میں جبری قید میں درجنوں پاکستانی خواتین بھی شامل ہیں۔ بیگار کیمپوں میں پاکستانیوں پر تشدد بھی کیا جانے لگا اور ان سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی معطلی ختم کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کو فیصلے سے آگاہ کردیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فیفا نے پی ایف ایف […]
کراچی (پی این آئی) کراچی میں کے الیکٹرک کا پپری پمپنگ اسٹیشن پراچانک بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ۔۔۔ بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث پپری پمپنگ اسٹیشن کی تمام پمپنگ مکمل طور پر بند ہوگئی۔ ترجمان واٹر کارپوریشن کا کہنا ہے کہ بجلی کے […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔ گجرات کے علاقہ ڈنگہ میں ہائی لیکس ڈالے پر فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد قتل کردیے گئے، واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) صدر استحکام پاکستان پارٹی کے رہنمامحمود مولوی نے ذاتی وجوہات کی بنیاد پر پارٹی کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق محمود مولوی نے اپنے استعفے کے حوالے سے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ […]