اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پس پردہ کوئی بات چیت نہیں ہو رہی۔ عمران خان سے ملاقات سے قبل اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو میں بیرسٹر گوہر کا کہنا تھاکہ ملاقاتوں میں رکاوٹوں پر […]
کراچی(پی این آئی) ملک میں سونے کی قیمت میں یکدم ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔اضافے کے بعد ملک میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)غیرملکی تجارت میں پاکستان کا خسارہ بڑھ گیا، ادارہ شماریات کے مطابق فروری میں دو ارب انتیس کروڑ ڈالر خسارہ ہوا، برآمدات کی مالیت دو ارب تینتالیس کروڑ ڈالر رہی، رواں مالی سال آٹھ ماہ کا تجارتی خسارہ پندرہ ارب اٹہتر […]
پشاور (پی این آئی)خیبر پختونخوا کے صوبائی دالحکومت پشاور میں کھجوروں کی قیمت نے عوام کے ہوش اڑا دیے، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا۔ رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی مختلف اقسام کی امپورٹڈ اور لوکل کھجوروں سمیت افطار کا دسترخوان […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) پاکستان میں افغانستان سے دراندازی کا سلسلہ تواتر سے جاری ہے، اس حوالے سے ایک اور افغان دہشت گرد کی شناخت سامنے آ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سکیورٹی ذرائع کا کہناہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں افغان […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) مکہ مکرمہ میں مسجد حرام اور مسجد نبوی کے امور کی دیکھ بھال کی جنرل اتھارٹی نے پہلی بار سال 1446 ہجری میں رمضان المبارک کے دوران مسجد حرام کے اندر ہی احرام سے باہر نکلنے کے لیے حلق کرنے یا […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کو اڈیالہ جیل کے ڈیتھ سیل میں رکھا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص نے کہا کہ قانون […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) محمد رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کی کپتانی سے ہٹائے جانے کا امکان ہے، کون ہوگا نیا کپتان۔۔ نام سامنے آگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی چیمپئنزٹرافی میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کے بعد محمد رضوان کو […]
لاہور(پی این آئی)سٹیج ڈراموں کی نامور اداکارہ رمشا انتقال کر گئیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ رمشا ایک عرصے سے سانس کی تکلیف میں مبتلا تھیں،رات 2بجے انہیں اٹیک ہوا جس کے باعث وہ خالق حقیقی سے جا ملیں.50 سالہ رمشا ان دنوں محفل تھیٹر میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)عدالت نے عمر ایوب اور تحریک انصاف کے دیگر رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب میں مفت سولر پینل سکیم کا آغاز ہو گیا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سولر پینل انسٹالیشن پراسیس جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چیف منسٹرپنجاب […]