2029ء میں کون وزیرِاعظم ہو گا؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا

حیدرآباد(پی این آئی) سندھ کے صوبائی وزیر برائے توانائی، پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ سندھ ناصر شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ 2029ء میں ملک کے وزیرِاعظم بلاول بھٹو زرداری ہوں گے۔ حیدرآباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کم یونٹس کے استعمال […]

گورنر سندھ کا بڑا اعلان

کراچی(پی این آئی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک میں 10لاکھ سے زائد افراد کےلیے افطارڈنر کا اہتمام کیا گیا ہے اور روزانہ قرعہ اندازی کے ذریعے ایک پلاٹ بھی دیا جائے گا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کامران ٹیسوری […]

معروف گلوکارہ کا اکاؤنٹ ہیک ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی)بالی وڈ کی پلے بیک گلوکارہ شریا گھوشال کا سوشل اکاؤنٹ ایکس ہیک ہوگیا۔ شریا گھوشال اپنے ایکس اکاؤنٹ کے ہیک ہونے کی وجہ سے پریشان ہوگئیں اور انہوں نے اکاؤنٹ ہیک ہونے کے حوالے سے سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر […]

فائرنگ کا ایک اور واقعہ

سوات (پی این آئی) سوات سیدو شریف میں سینٹرل اسپتال کے قریب فائرنگ میں 2 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ ضلعی پولیس آفیسر سوات ناصر محمود کے مطابق ملزم نے پہلے مسجد میں فائرنگ کی اور پھر قریبی اسپتال کے جانب بھاگ کر […]

تارکینِ وطن کی کشتی حادثے سے متعلق آڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)سن 2023 میں یونان میں تارکینِ وطن کی کشتی حادثے سے متعلق ایک آڈیو نے سوالات اٹھا دیے۔ 14 جون 2023 کو یونانی سمندری حدود میں کشتی ڈوبنے سے 650 سے زائد تارکین وطن ہلاک ہوگئے تھے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے […]

محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

ویب ڈیسک (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی کردی اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے جبکہ کراچی میں مطلع جزوی ابرآلود رہ سکتا ہے، پھوار اور بوندا باندی ہوسکتی ہے […]

عام شہریوں کیلئےبھی نئی پینشن اسکیم آگئی

ویب ڈیسک (پی این آئی) پنشن صرف ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کو ملتی ہے لیکن اب بھارتی حکومت اپنے تمام شہریوں کو پنشن دینے پر غور کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا میں پنشن کا حقدار صرف ریٹائرڈ سرکاری ملازم ہوتا ہے لیکن بھارت میں […]

وزیر خزانہ نے بڑی وارننگ دے دی

ویب ڈیسک (پی این آئی) وزارت خزانہ نے خبردار کیاہے کہ رواں سال گندم کی پیداوار 11 فیصد کمی کے ساتھ 28 ملین میٹرک ٹن سے کم رہ سکتی ہے، جس کی بڑی وجہ خشک موسم ہے۔ تاہم، فروری میں مہنگائی کی شرح تقریباً 3 […]

ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس‎

ویب ڈیسک (پی این آئی) جنوبی ایشیا زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھا، پاکستان ، بھارت ، نیپال اور تبت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ۔ پاکستان میں بھی صبح 5:14 بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے […]

close