کرس گیل پی ایس ایل 2021کا حصہ بن گئے، کونسی ٹیم نے جارح بلے باز کو ٹیم میں شامل کر لیا؟ مداحوں کیلئے خوشخبری

لاہور (پی این آئی ) پی ایس ایل 6 کے لیے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ویسٹ انڈیز کے کرس گیل کی خدمات حاصل کرلیں ۔ پاکستان سپرلیگ کا رنگا رنگ میلہ 20 فروری سے 22 مارچ تک کراچی اور لاہور کے میدانوں میں سجے گا۔ […]

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کاربن فری شہر کے قیام کا اعلان کر دیا، نئے شہر کا کیا نام ہو گا اور کون کونسی خصوصیات کا حامل ہو گا؟

ریاض(پی این آئی)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جو نیوم کمپنی کی مجلس انتظامیہ کے چیئرمین بھی ہیں نیوم میں کاربن فری ’ذالاین‘ شہر کے قیام کا اعلان کیا ہے۔’یہ مستقبل کے شہروں کے لیے ایک مثال ہوگا۔ نئے شہر قدرتی ماحول دوست […]

زمین کانپ اٹھی، پاکستان کا بڑا شہر زلزلے کی شدت سے لرز گیا، عوام میں شدید خوف و ہراس

کراچی(پی این آئی) شہرقائد کے جنوب مغرب میں زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کیے گئے ہیں جن کی ریکٹرسکیل پر شدت کم رہی تاہم زلزلے کے جھٹکوں سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے۔ محکمہ موسمیات کے […]

ملک بھر میں بجلی کا بریک ڈائون، پی ٹی آئی حکومت نے ذمہ داری کس پر ڈال دی؟الزامات کی بوچھاڑ کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا نااہل لیگ نے بجلی کے مہنگے ترین معاہدوں میں مال بنایا،جس کا خمیازہ آج قوم بھگت رہی ہے۔گزشتہ کرپٹ حکومتوں نے بجلی کی ترسیل کے نظام پر کوئی […]

عوام غیر ضروری سفر سے گریز کریں، موٹروے پر شدید دھند چھا گئی، ضروری ہدایات جاری

راولپنڈی (پی این آئی) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس موٹروے زون کے ترجمان کے مطابق لاہور سے کوٹ مومن کے درمیان موٹروے دھند سے متاثر ہو رہی ہے۔دھند زیادہ ہونے کی صورت میں موٹروے کا دھند سے متاثرہ حصہ بند کیا جا سکتا ہے۔عوام […]

سابق پاکستانی کرکٹر کا انتقال ہو گیا

لاہور(پی این آئی) سابق فرسٹ کلاس کرکٹر طاہر مغل انتقال کرگئے، طاہر مغل کینسر کے مرض میں مبتلا تھے، پی سی بی نے طاہر مغل کی مالی مدد کی اپیل بھی کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق سابق فرسٹ کلاس کرکٹر طاہر مغل 43 سال کی […]

ٹرمپ کی شکست، میلانیا ٹرمپ بالکل غائب ہو گئیں

واشنگٹن (پی این آئی ) امریکا میں پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی اور ٹرمپ کے دفاع کے معاملے سے مدت صدارت کے اختتام سے پہلے ہی میلانیا ٹرمپ منظر سے بالکل غائب ہوگئی ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں کہا جارہا ہے کہ میلانیا کو آخری مرتبہ […]

شریف خاندان کیخلاف تحقیقات کرنیوالی کمپنی براڈ شیٹ کو شریف خاندان نے تحقیقات سے پیچھے ہٹنے کیلئے کتنی رقم کی پیشکش کی؟تہلکہ خیز انکشاف

لندن (پی این آئی )برطانیہ کی براڈشیٹ کمپنی کے ایگزیکٹو کیوے ماسوی نے دعویٰ کیا ہے کہ نوازشریف فیملی کی طرف سے مبینہ طو ر پر براڈشیٹ کو تحقیقات سے پیچھے ہٹنے کے لیے رشوت کی پیشکش کی گئی، خود کو نوازشریف کا بھتیجا بتانے […]

چینی کی قیمتوں میں دوبارہ 20روپے فی کلو کمی، نئی قیمت کیا ہو گئیَ

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے دارالخلافہ لاہور میں فی کلو چینی کی قیمت 20 روپے اضافے سے 100 روپے ہوگئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور شہر میں چینی کی قیمت ایک بار پھر بے قابو ہوگئی اور اس کی قیمتوں کو پر لگ […]

حکومتی اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق)کو شدید دھچکا لگ گیا، اہم رہنما پارٹی چھوڑ کرپیپلزپارٹی میں شامل

سیالکوٹ (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کی مرکزی رہنما سمیرا فیصل ساہی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔پاکستان پیلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے سمیرا فیصل ساہی کی پارٹی میں شمولیت کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ان […]

آصف علی زرداری کو صدر منتخب کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز(پی پی پی پی)کےپارٹی انتخابات میں آصف علی زرداری صدر اورسینیٹر فرحت اللہ بابر بلا مقابلہ سیکریٹری جنرل منتخب ہو گئے ۔تفصیلات کےمطابق پی پی پی پی کےانٹراپارٹی الیکشن میں تمام عہدے داران بلامقابلہ منتخب ہو گئے ہیں […]

close