آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں شدید دھند چھاۓ رہنے کا امکان ۔ کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا اور شمالی بلوچستان میں موسم شدید سرد جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد […]

الیکشن میں دھاندلی ہوئی ہے تو ثبوت دیں، وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کو پیشکش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فیصلہ کن وقت ہے گھٹنے ٹیک دیں یا پھرمافیا کیخلاف ڈٹ جائیں، اپوزیشن دھمکی دیتی ہے کہ حکومت کو گرا دیں گے، اگر میں این آراو دے دوں تو پاکستان کی تباہی ہے، […]

شہباز شریف اور مریم نواز میں اختلافات، مسلم لیگ (ن)دو حصوں میں تقسیم ہونے کا امکان

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن ضمنی انتخابات اور سینٹ انتخابات کے حوالے سے دو حصوں میں بٹ گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ن لیگ میں اندرونی اختلافات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں ۔ نجی ٹی وی چینل نے ذرائع کے […]

اگر نواز شریف کے پاسپورٹ کی تجدید نہ کی گئی تو وہ مزید کتناوقت برطانیہ میں رہ سکیں گے؟ معروف قانون دان نے حکومت کو بری خبر سنا دی

لاہور(پی این آئی) پیپلز پارٹی کے رہنما و معروف قانون دان ذوالفقار علی بدر نے کہا ہے کہ برطانیہ کے قانون کے مطابق صحت کے مسائل یا علاج کیلئے آنے والے کسی بھی شخص کوپاسپورٹ یا ویزے کی میعاد پوری ہونے پر 18ماہ تک رہنے […]

گزشتہ چھ ماہ میں کتنا ٹیکس وصول کیا گیا؟ پی ٹی آئی حکومت نے تمام ریکارڈز توڑ ڈالے

اسلام آباد (پی این آئی) چھ ماہ کی مدت میں ریکارڈ ٹیکس وصولی ہوئی ۔ گزشتہ روز وزیرِ اعظم عمران خان نے ٹیکس اصلاحات پر جائزہ اجلاس کی صدرات کی ۔اجلاس میں وفاقی وزراء عبدالحفیظ شیخ، شبلی فراز، حماد اظہر، مشیر ڈاکٹر عشرت حسین، معاونِ […]

کورونا وائرس پھیپھڑوں اور گردوں کے علاوہ جسم کے کس اہم حصے پر شدت سے اثرانداز ہوتا ہے؟ ماہرین کی نئی تحقیق نے مزید پریشان کر دیا

واشنگٹن (پی این آئی) ماہرین کے پاس اس بات کا کوئی جواب ہی نہیں ہے کہ کورونا وائرس کتنا بھیانک ہے اور یہ انسانی جسم کے کون سے اعضا کوزیادہ افیکٹ کرتا ہے۔جب کورونا وائرس نے دنیا میں سراٹھایااور اس کی لہر آناً فاناً پھیلتی […]

عوام اطمینان رکھیں، پی ڈی ایم والوں کا علاج ہونے والا ہے، وزیراعظم عمران خان نے پاکستانیوں کو بڑی خبر دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن مایوس ہوگئی ،اب کہتے جی ایچ کیو چلے جائیں گے، عوام اطمینان رکھیں کہ ان سب کا علاج ہونے والا ہے،دو ماہ پہلے سمجھ رہے تھے کہ حکومت گر جائے گی،لیکن حکومت […]

کرس گیل پی ایس ایل 2021کا حصہ بن گئے، کونسی ٹیم نے جارح بلے باز کو ٹیم میں شامل کر لیا؟ مداحوں کیلئے خوشخبری

لاہور (پی این آئی ) پی ایس ایل 6 کے لیے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ویسٹ انڈیز کے کرس گیل کی خدمات حاصل کرلیں ۔ پاکستان سپرلیگ کا رنگا رنگ میلہ 20 فروری سے 22 مارچ تک کراچی اور لاہور کے میدانوں میں سجے گا۔ […]

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کاربن فری شہر کے قیام کا اعلان کر دیا، نئے شہر کا کیا نام ہو گا اور کون کونسی خصوصیات کا حامل ہو گا؟

ریاض(پی این آئی)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جو نیوم کمپنی کی مجلس انتظامیہ کے چیئرمین بھی ہیں نیوم میں کاربن فری ’ذالاین‘ شہر کے قیام کا اعلان کیا ہے۔’یہ مستقبل کے شہروں کے لیے ایک مثال ہوگا۔ نئے شہر قدرتی ماحول دوست […]

زمین کانپ اٹھی، پاکستان کا بڑا شہر زلزلے کی شدت سے لرز گیا، عوام میں شدید خوف و ہراس

کراچی(پی این آئی) شہرقائد کے جنوب مغرب میں زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کیے گئے ہیں جن کی ریکٹرسکیل پر شدت کم رہی تاہم زلزلے کے جھٹکوں سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے۔ محکمہ موسمیات کے […]

ملک بھر میں بجلی کا بریک ڈائون، پی ٹی آئی حکومت نے ذمہ داری کس پر ڈال دی؟الزامات کی بوچھاڑ کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا نااہل لیگ نے بجلی کے مہنگے ترین معاہدوں میں مال بنایا،جس کا خمیازہ آج قوم بھگت رہی ہے۔گزشتہ کرپٹ حکومتوں نے بجلی کی ترسیل کے نظام پر کوئی […]

close