پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، فی تولہ سونا سستا ہو گیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی قیمت میں فی تولہ 500 روپے کمی ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 500 روپے سستا ہو کر ایک لاکھ 12 ہزار 900 روپے کا ہوگیا ہے۔ دس گرام سونا […]

پارٹی فنڈنگ کیس: تحریک انصاف کے بعد پیپلزپارٹی اور ن لیگ کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

لاہور(پی این آئی) الیکشن کمیشن نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو پارٹی فنڈنگ کیس میں طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی اور ن لیگ کو 18 جنوری کو پارٹی فنڈنگ کیس میں طلب کرلیا گیا۔ پی ٹی آئی کے فرخ حبیب نے […]

تعلیمی اداروں کو کھولنے سے پہلے ہی دوبارہ بند کرنے کا عندیہ بھی دیدیا گیا

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ سکول کھولنے کے حتمی فیصلے کیلئے کوروناصورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، تعلیمی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کے شدید حامی ہیں، لیکن طلباء کی صحت اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے آٹھویں […]

فارن فنڈنگ کیس: تحریک انصاف کی حکومت کا خاتمہ ہونے کا خدشہ، سابق چیف جسٹس نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ شائق عثمانی نے کہا ہے کہ اگر تحریک انصاف کے خلاف غیرقانونی فنڈنگ ثابت ہوجائے تو 2018 کے الیکشن غیرقانونی قرار دیے جائیں گے اور حکومت ختم ہوجائے گی۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو […]

رواں سال کتنے سورج گرہن اور کتنے چاند گرہن ہوں گے؟ ماہرین فلکیات کی پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)سال 2021 میں کئی دلچسپ اور حیرت انگیز فلکیاتی سیارے ظاہر ہوں گے جن کو لوگ 2020 کے برعکس دیکھ سکیں گے۔ 2020 میں کورونا کی وجہ سے لوگ تنہائی اور سماجی فاصلوں پر مجبور رہے۔نیشنل جیوگرافک سائٹ کے مطابق 2021 کے […]

سرکاری ملازمین کو ایک ہی بار گولڈن ہینڈ شیک دے کر فارغ کردیں، آئی ایم ایف نے پنشن سسٹم ختم کرنے کی شرط رکھ دی

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کارنے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے سرکاری ملازمین کی پنشن ختم کرنے کی شرط عائد کردی، آئی ایم ایف شرط رکھی کہ سرکاری ملازمین ایک ہی بار گولڈن ہینڈ شیک دے کر فارغ کردیں،وزیراعظم کو کھڑے ہونا چاہیے […]

وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد ندیم افضل چن نے تحریک انصاف کو بھی خیرباد کہہ دیا؟ سینئر صحافی کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی ندیم افضل چن نے اپنے عہدے کے ساتھ پارٹی رکنیت سے بھی استعفیٰ دے دیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق ندیم افضل چن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ان کی جانب […]

ضمنی الیکشن، مسلم لیگ (ن)نے پیپلزپارٹی امیدواروں کی حمایت کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن نے سندھ بھر میں ضمنی الیکشن میں پی پی امیدواروں کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آج کراچی میں پیپلز پارٹی اور ن لیگی رہنماؤں نے مشترکہ پریس کانفرنس کی جس میں […]

مولانا فضل الرحمٰن کی ایسی خواہش کہ علما کرام بھی ان کی مخالفت پراتر آئے

لاہور (پی این آئی) سیاست میں رہتے ہوئے مولانا فضل الرحمن کی وفاق المدارس کا صدر بننے کی کوشش کیخلاف علمائے کرام میدان میں آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق علمائے کرام کی جانب سے سیاسی شخصیت کو وفاق المدارس العربیہ کا صدر بنانے پر اظہار […]

فیصلہ کن وقت آگیا ہے، عمران خان کو تو جانا ہی ہوگا

کوئٹہ (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ے کہ فیصلہ کن وقت آگیا ہے ،عمران خان کو تو جانا ہی ہوگا ، لوگ حکومت سے بیزار ہوچکے ہیں ، ایسی حکومت آئی کہ لوگ کہتے ہیں ان چوروں […]

مولانا فضل الرحمن کی وزیراعظم بننے کی خواہش ہے اور وہ جب تک وزیراعظم نہیں بن جاتےکیا کام کرتے رہیں گے؟ سینئر صحافی نے انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن وزیراعظم بننے کے لیے اداروں پر حملہ کر رہے ہیں۔انہوں نے نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ […]

close