میلبورن (پی این آئی ) فاسٹ باؤلر حارث رؤف گزشتہ کچھ سالوں میں بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کررہے ہیں ، ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام میں کوچز کے سامنے متاثر کن پرفارمنس کے بعد انہیں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز لاہور قلندرز نے منتخب […]
لاہور(پی این آئی) ملک بھر میں بجلی بریک ڈاؤن میں سی ای او گدوپاورپلانٹ کی نااہلی سامنے آگئی ،چیئرمین پاکستان انجینئرنگ کونسل جاوید سلیم قریشی نے کہا کہ گدوپاورپلانٹ چلانے والے سی ای او کا تجربہ ہاؤسنگ سوسائٹی کا ہے، اہم عہدوں پرغیرمتعلقہ افراد کو […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ سندھ میں نئے اپوزیشن لیڈر ہوں گے، جبکہ بلال غفار سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ حلیم عادل شیخ اس سے قبل پارلیمانی لیڈر کے منصب پر تھے۔بلال غفار […]
بارسلونا (پی این آئی ) سپین کے وفاقی وزیرصحت سلوادور اییا نے سخت لاک ڈاؤن کے امکان کی نفی کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پراعتماد ہے کہ وہ لاک ڈاون لگائے بغیر وائرس کی تیسری لہر پر قابو پا لے گی۔حالات کے مطابق صوبوں […]
لاہور(پی این آئی)موٹروے ایم فور فیصل آباد سے پنڈی بھٹیاں, ایم تھری لاہور سے رجانہ تک دھند کی وجہ سے بند کردی گئی ہے۔ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق قومی شاہراہ پر لاہور ، چوہنگ ، مانگا منڈی ، پھول نگر ,جمبر،پتوکی، حبیب […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کی حکومت کی جانب سے برطانوی کورونا ویکسین اسٹرا زینیکا کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی گئی۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے برطانوی خبر ایجنسی روئٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ڈرگ […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز پنجاب کے میدانی علاقوں، خطۂ پوٹھو ہار اور بالائی سندھ میں شدید دھند چھائے رہنے کا امکان ۔ کشمیر، گلگت بلتستان،بالائی خیبرپختونخوا اور شمالی بلوچستان میں موسم شدید سرد جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے عوام پر بجلی کا بم گرا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 90 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس حوالے میں با […]
اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی طاہر ملک نے کہا کہ گذشتہ دنوں میں جب محمد علی درانی لاہور آئے تھے ، تو وہ ایک خاص منصوبہ بندی کے تحت لاہور آئے تھے۔ انہوں […]
لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے 10 لوگ سینیٹ الیکشن میں حفیظ شیخ اور ندیم بابر ووٹ نہیں دیں گے۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کی جانب سے تاحال کورونا ویکیسن کا آرڈر ہی نہ دینے کا انکشاف ہوا ہے۔اس بات کا انکشاف معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ نہ کسی کمپنی […]