کراچی (پی این آئی)وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو نے ماہانہ پٹرول مہنگا ہونے کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 6 ماہ میں پٹرول 34 روپے مہنگا کر کے 13 کھرب روپے کمائے گئے ہیں۔انہوں نے ماہانہ پٹرول مہنگا ہونے کی پی […]
اسلام آباد (پی این ائی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی عوامی فنڈنگ سے بننے والی واحد جماعت ہے،، فخر ہے پی ٹی آئی کو مافیاز نے اسپانسر نہیں کیا، مافیا نے پیسا لگایا ہوتا تو ہم ان کے سامنے جھک […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے قطر کی 5 ملین ڈالر کی پیشکش مسترد کر دی۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں نا اہلی کی تلوار تینوں جماعتوں پر چل رہی ہے۔ہو سکتا ہے […]
اسلام آباد(پی این آئی) خلیجی ممالک میں اس وقت لاکھوں پاکستانی مقیم ہیں، جن کی ایک بڑی گنتی اپنے گھر والوں کو قانونی ذرائع کی بجائے ہنڈی یا حوالہ کے غیر قانونی ذرائع سے رقم بھجواتی ہیں۔ جس کا پاکستانی معیشت کو فائدہ نہیں ہوتا۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کی جانب سے چین کی کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے چینی کمپنی سائینو فارم کی کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت دے […]
اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے غریب مزدوروں کے لیے مفت گھروں کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ مزدوروں کو ایک ہزار چوبیس فلیٹ مفت تقسیم کیے جائیں گے، اس کے علاوہ بینظیر […]
لاہور (پی این آئی ) راولپنڈی رنگ روڈ اکانومک کوریڈور پر 1050 ایکڑ رقبے پر پاکستان کا سب سے بڑا سپورٹس سٹی بنانے کی منظوری دی دی گئی ہے ۔ اس سٹیٹ آف دی آرٹ منصوبے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے پاکستان کرکٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی) فارن فنڈنگ کیس میں پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے اپنے جوابات الیکشن کمیشن میں جمع کروا دیے ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی ممنوعہ فنڈنگ کی تحقیقات کیلئے الیکشن کمیشن کی اسکرونٹی کمیٹی کا اجلاس […]
عمرکوٹ (سید فرقان ہاشمی ) عمرکوٹ کے صوبائی حلقہ پی ایس “52”پر ضمنی انتخاب کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج مطابق پیپلزپارٹی کے سید امیر علی شاہ نے”55904″ ووٹ لیکر میدان مارلیا۔ گرینڈ ڈیموکریٹک کےارباب رحیم ووٹ”30921″ووٹ لےسکے۔ پیپلزپارٹی کےجیتنے والے امیدوارسید امیرعلی شاہ کے گاؤں کھارڑوسیدمیں […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت 31 جنوری تک مستعفی نہ ہوئی تو اگلا لائحہ عمل طے کریں گے،پی ڈی ایم کے احتجاج سے حکومت کوفرق نہ پڑتا تو 6 سال فارن […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے 5فروری یوم کشمیرپر راولپنڈی میں احتجاجی جلسے کا اعلان کردیا، جلسے میں کشمیرکی سیاسی جماعتیں بھی شرکت کریں گی،یہ احتجاجی جلسہ کشمیر فروشی کیخلاف عوام کی ناراضگی کا اظہار کرے گا۔سربراہ جے یوآئی ف مولانا فضل الرحمان […]