طلبا کو بغیر امتحانات اگلی کلاسز میں پروموٹ کیا جائیگا یا نہیں؟ وزیرتعلیم نے واضح فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا ہے کہ کورونا کے معاملے پر اسکولوں کو ڈس انفیکٹ کیا گیا۔پرائمری ، مڈل، یونیرسٹیز کھولنے جا رہے ہیں۔کورونا میں پہلے 6 اور پھر پونے دو ماہ سکول بند رہے۔چھٹیوں […]

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں کرپشن کرنے پر پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما فرزانہ راجہ کو سزا سنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں کرپشن کرنے پر پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما فرزانہ راجہ پر فرد جُرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جبکہ احتساب عدالت نے دو ملزمان کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے […]

بلدیاتی انتخابات سے قبل وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی تبدیلی کا امکان، کونسے دو ناموں پر غور ہو رہا ہے؟ اہم خبر آگئی

لاہور (پی این آئی)سینئیر صحافی و تجزیہ کار مظہر عباس کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات سے قبل وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی تبدیلی کا امکان ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی چوہدری برادران سے گذشتہ دوماہ کی ملاقاتوں اور […]

الیکشن کمیشن اپوزیشن کے دبائو میں آگیا؟ فارن فنڈنگ کیسز کے حوالے سےتہلکہ خیز فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فارن فنڈنگ کیس کیلئے ہفتے میں3 اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا، کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے ہفتے میں کم ازکم 3 اجلاس کیے جائیں گے، الیکشن کمیشن بغیر دباؤ آئینی ذمہ داری نبھانے […]

بابراعظم نے تمام بلے بازوں کو پیچھے چھوڑ یا، ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پہلی پوزیشن پر آگئے

لاہور (پی این آئی ) قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بہترین اوسط رکھنے والے بلے باز بن گئے ہیں ۔ 26 سالہ بابراعظم انگوٹھے کے فریکچر کے باعث نیوزی لینڈ کے دورے میں ایک بھی میچ نہیں کھیل پائے تھے […]

سونا مسلسل مہنگا ہونے لگا، فی تولہ قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگیں، تشویشناک خبر

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 300 روپے مہنگا ہو کر ایک لاکھ 12 ہزار 850 روپے کا ہوگیا۔ پاکستان میں […]

پیپلزپارٹی کو این آر او مل گیا؟ بلاول زرداری نے الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج میں شمولیت کیوں نہیں کی؟ حیران کن وجہ بتا دی گئی

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر کے مطابق ہو سکتا ہے کہ بلاول بھٹو کو این آر او مل گیا ہو۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر علی احمد خان کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے […]

موٹروے کو سفر کیلئے کہاں کہاں سے بند کر دیا گیا؟ تفصیلی رپورٹ آگئی

لاہور (پی این آئی)ترجمان موٹر وے نے کہا ہے کہ دھند کے باعث موٹر وے ایم تھر لاہور تا عبد الحکیم کو سفر کے لیے بند کردیا گیا ہے ۔خانیوال سے ملتان موٹر وے بھی دھند کے باعث بند کردی گئی ہے ۔انہوں نے بتا […]

ہمیں کیا لالچ دے پر پی ڈی ایم کے احتجاج میں لایا گیا ہے؟ پی ڈی ایم دھرنے میں شریک خواتین نے اعتراف کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن کے سامنے پی ڈی ایم کے احتجاج میں لوگوں کو پیسے اور رشن کی لالچ دے کر شرکت کروائے جانے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے سامنے ہونے والے پی ڈی […]

پی ڈی ایم کی غیرملکی فنڈنگ کیس سے متعلق الیکشن کمیشن کیلئے تحریری یاداشت سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی غیرملکی فنڈنگ کیس سے متعلق الیکشن کمیشن کیلئے تحریری یاداشت سامنے آگئی، مجوزہ یاداشت میں مطالبہ کیا گیا کہ تحریک انصاف غیرملکی فنڈنگ کا اعتراف جرم کرچکی ، الیکشن کمیشن فیصلہ فوری جاری کرے،کیس کی تحقیقات […]

close