آپ نے گھبرانا نہیں ہے، عمران خان کے ہمشکل کا پیغام، وزیراعظم سے متعلق بڑی خواہش کا اظہار بھی کر دیا

سیالکوٹ (پی این آئی) گزشتہ کچھ روز سے سوشل میڈیا پر وزیر اعظم عمران خان کے ہم شکل کی ویڈیو ہر وائرل ہو رہی ہے جسے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عمران خان کا ہمشکل رکشے میں سفر […]

نیب کو دو سال سے بھی کم عرصے میں اربوں روپے کی ریکوری کرنے میں کامیابی مل گئی

لاہور (پی این آئی) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ ماضی میں جن کی طرف آنکھ اٹھاکربھی نہیں دیکھا جاتا تھا نیب نے ان سے ریکوریاں کروائیں، بزنس کمیونٹی سے کسی کوآج تک نیب سےکوئی مشکل درپیش نہیں رہی ، بزنس […]

پنشن ختم ہونے کی خبروں کے بعد سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور جھٹکا، نیب کیس کی صورت میں ترقی نہیں ملےگی، فیصلہ ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے سرکاری ملازمین کی ترقی کیلے ’سول سروسز ریفامز‘ کا اعلان کردیا ، سربراہ کابینہ کمیٹی برائے ادارہ جاتی اصلاحا ت کہتے ہیں کہ سرکاری ملازمین کو نیب کیس ہونے پر ترقی نہیں ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام […]

بڑی خوشخبری، تمام پاکستانیوں کو مفت کورونا ویکسین لگانے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے ملک بھر میں عوام کو کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین مفت لگانے کا اعلان کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل […]

انقلاب آرہا ہے، مطمئن ہوں ملک کو مسائل سے نکالوں گا، وزیراعظم عمران خان کا پختہ عزم کا اظہار

جنوبی وزیرستان (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چوروں کے ٹولے کو اکٹھا دیکھ کر سمجھ جائیں انقلاب آرہا ہے، سارا چوروں کا ٹولہ کہہ رہا ہمیں این آراو دے دو،مشرف طاقتور تھا، پھر بھی گھٹنے ٹیک گیا؟ قانون کی بالادستی […]

ن لیگی رہنما مصدق ملک بھی پی ٹی آئی کو فنڈنگ کرتے رہے ہیں، فواد چوہدری کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما ڈاکٹر مصدق ملک پی ٹی آئی کو فنڈ دیتے رہے ہیں۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے […]

حکومت نے ای پاسپورٹ سروس کے آغاز کا اعلان کر دیا، 191ممالک کے شہریوں کیلئے آن لائن ویزے کی سہولت متعارف

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کی جانب سے ای پاسپورٹ سروس کے آغاز کی تاریخ کا اعلان، یکم مئی 2021 سے سروس کا باقاعدہ آغاز ہوگا، 191 ممالک کے شہری آن لائن ویزہ حاصل کر سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے بھی دنیا […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہو گیا، خریداروں کیلئے بری خبر آگئی

کراچی (پی این آئی)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 150روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 13ہزار روپے ہو گئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 130 روپے اضافے سے 96 ہزار 880 روپے ہے۔گزشتہ روز فی تولہ […]

بطور وزیر داخلہ شیخ رشید کا بڑا فیصلہ، حساس ادارے کے اعلیٰ عہدیدارکی چھٹی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد کو عہدے سے ہٹا دیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے ناقص کارگردگی اور عوامی شکایات پر ایکشن لیتے ہوئے ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام […]

شہباز شریف نے نیب کو کتنی رقم ادا کی تھی جو سابق چیف جسٹس نے واپس کروا دی؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ شریف فیملی کے سیاست سے کمائے اثاثوں کی قیمت 850 ملین ڈالر ہے، اگر 100 ملین ہی سمجھ لیں تو2000ء میں ڈالر کی قیمت 60 روپے تھی، شہباز شریف […]

close