اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز کشمیر، گلگت بلتستان،بالائی خیبرپختونخوااورخطۂ پوٹھوہار میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش اورپہاڑوں پربرفباری کا امکان ہے-تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا ۔ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں […]
