پردیسیوں کیلئے بری خبر، انٹرسٹی ٹرانسپورٹ پرپابندی لگ گئی

کراچی(پی این آئی) سندھ میں کورونا وائرس کے پھیلائو میں اضافے کے پیش نظر تمام تعلیمی اداروں اور انٹرسٹی ٹرانسپورٹ کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کورونا وائرس ٹاسک فورس کا اجلاس منعقد […]

وفاقی وزیر اسد عمر نے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کراچی (پی این آئی )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ گرین لائن ٹرانسپورٹ منصوبے کے لئے پروٹو ٹائپ بس چائنہ میں تیار کر لی گئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے انکا کہنا تھا کہ ’کراچی گرین […]

صوبے بھر میں تعلیمی ادارے عید الفطر تک بند کرنے کا اعلان کردیاگیا

کوئٹہ (آن لائن )محکمہ ثانوی تعلیم بلوچستان نے صوبے بھر میں ہائی وہائیر سیکنڈری سکولز عید الفطر تک بند کرنے کااعلان کردیا۔محکمہ ثانوی تعلیم کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نیشنل کوارڈینیشن کمیٹی کے 23اپریل کو ہونے والے اجلاس میں کئے گئے فیصلے کی روشنی […]

دجالی شہر کی آبادکاری کیلئے گریٹر اسرائیل کا ایجنڈا بالکل تیار ہے،اسرائیل کے صدر اور سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلیمان کے درمیان ایک خفیہ ملاقات بھی ہوچکی ہے

اسلام آباد(آن لائن)عالمی پیشگو اور روحانی معالج پیر پنجرسرکار نے دعویٰ کیا ہے کہ دجالی شہر کی آبادکاری کیلئے سرگرمیاں عروج پر ہیں۔اسرائیل کے صدر اور سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلیمان کے درمیان ایک خفیہ ملاقات بھی ہوچکی ہے۔دجال کی آمد […]

پی ڈی ایم کو توڑا گیا جب کسی بھی وقت حکومت گر سکتی تھی، تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی )پی ڈی ایم کو توڑا گیا جب کسی بھی وقت حکومت گر سکتی تھی، تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا۔مرکزی سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز و رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے پی ڈی ایم کے اجلاس پر ردعمل کا […]

کب ہمارے حالات بدلیں گے؟ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے حکومت اور عوام کے نام پیغام جاری کر دیا

لندن(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا ایٹمی پاکستان کس طرح سے ہر محاذ پر رسوا ہو رہا ہے، چاہئے تو یہ تھا کہ کرونا سے […]

ڈسکہ ضمنی الیکشن میں کیوں شکست ہوئی؟ پر فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کر دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی) ڈسکہ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کی شکست پر فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کر دی گئی،وزیراعظم نے سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر اعجاز چوہدری کو تحقیقات کاحکم دیا تھا جب کہ علی اسجدملہی اور فردوس عاشق اعوان فیکٹ […]

سکول و کالجز کی تعطیلات میں اضافہ کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی)حکومت سندھ نے کورونا کی موجودہ لہر کے پیش نظر اسکول و کالجز 17مئی تک بند کردیے ہیں اور اس کا نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا گیا ہے،حکومت سندھ کی ہدایات کے بعد جامعہ کراچی میں تدریسی عمل 17مئی تک معطل کردیا گیا ہے،اس […]

پیپلزپارٹی اور اے این پی کو پی ڈی ایم میں واپس آنے کیلئے کیا کرنا ہو گا؟ مولانا فضل الرحمٰن نے مطالبہ کر دیا

لاہور(پی این آئی)پیپلز پارٹی اور اے این پی اپنی غلطی تسلیم کریں اور پی ڈی ایم میں واپس آئیں، مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم چھوڑنے والی جماعتوں سے بڑا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے […]

اِدھر ہو جائو یا اُدھر ہوجاؤ، شاہ محمود قریشی نے حکومت کو علیحدگی کی دھمکیاں دینے والی اراکین اسمبلی کو کھری کھری سنادیں، دوٹوک اعلان کر دیا

ملتان (پی این آئی ) وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی نے نام لیے بغیر پاکستان تحریک انصاف کے ناراض اراکین سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ اِدھر ہوجاؤ یا اُدھر ہوجاؤ ، یہ تیتر بٹیر نہیں چلے گا ۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں تقریب […]

وہی ہوا جس کا ڈر تھا، پاکستان کے بڑے شہر میں کورونا وائرس کی سب سے خطرناک قسم سامنے آگئی، عوام میں خوف و ہراس بڑھ گیا

کراچی(پی این آئی) شہر قائد کے ضلع وسطی میں کورونا وائرس کی سب سے خطرناک قسم کے 2 کیسز سامنے آئے ہیں۔ کراچی کے ضلع وسطی میں کورونا وائرس کی سب سے خطرناک قسم سامنے آئی ہے اور اس کے 2 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، […]

close