سعودی عرب میں عید کب ہو گی؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں عید الفطر کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے آخری ایام آن پہنچے ہیں۔رمضان کا یہ آخری عشرہ عبادات اور فضائل سے بھرپور ہے۔ رب کی رضا کی خاطر رکھے گئے روزوں […]

کھربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کی تیاریاں، دو نئی موٹرویز تعمیر کی جائیں گی، بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں کھربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کی تیاریاں، 2 نئی موٹرویز تعمیر ہوں گی، سیالکوٹ کھاریاں موٹروے منصوبے کا ٹینڈر جاری کر دیا گیا، سکھر حیدرآباد موٹر وے منصوبے کا ٹینڈر جون میں جاری کر دیا جائے […]

ایف اے ٹی ایف کی شرائط پوری کرنے کیلئے نئے ادارے قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف)کی شرائط پوری کرنے کیلئے نئے ادارے قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جون کے تیسرے ہفتے میں ایف اے ٹی ایف کے اجلاس میں رپورٹ پیش کرنے کیلئے تیاریوں کے سلسلے میں اینٹی […]

بیرون ملک سے پاکستان آنے والے سینکڑوں افراد میں کورونا کی تشخیص، ائیر پورٹ پر وزیٹرز کے داخلے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی

پشاور (پی این آئی)بیرون ملک سے پاکستان آنے والے سینکڑوں افراد میں کورونا کی تشخیص، ملک کے اہم ائیر پورٹ پر وزیٹرز کے داخلے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں بیرون ملک سے آنے والے ہزاروں مریضوں میں کورونا […]

حج کی اجازت دیدی گئی لیکن کیا شرائط رکھی جائیں گی؟ سعودی حکام نے دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے اعلان کر دیا

مکہ المکرمہ(پی این آئی) سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ وہ جلد ہی اس سال کے حج کے سفر کے لیے عملی منصوبوں کا اعلان کریں گے۔ وزارت کا کہنا تھا کہ تفصیلات کووڈ 19 صحت کے کنٹرول اور معیار […]

بل گیٹس اور ملینڈا گیٹس کے درمیان طلاق کی وجہ کون بنا؟ آخرکار امریکی اخبار نے پتہ چلا لیا

واشنگٹن(پی این آئی )امریکی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ بل گیٹس اور میلنڈا کے درمیان طلاق کا فیصلہ اچانک نہیں تھا،اس حوالے سے بات چیت دوسال قبل شروع ہوئی تھی۔امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کے مطابق طلاق کے فیصلے کی ممکنہ وجہ بل گیٹس […]

عید الفطر کی نماز کی ادائیگی کے حوالے سے ایس او پیز جاری

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کیلئے عید الفطر کی نماز کے اجتماعات کیلئے ایس او پیز جاری جائیںگے اور ماسک پہننے، سماجی فاصلہ رکھنے اور دیگر احتیاطی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے […]

کیاپاکستان امریکا کو ائیربیس یا اڈے دینے جا رہا ہے؟ وزیر خارجہ شاہ محمود نے واضح کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کا امریکا کو ایئر بیس یا اڈے دینے کا کوئی ارادہ نہیں، اس حوالے سے قیاس آرئیاں کی جارہی ہے۔ نئی امریکی انتظامیہ سے بہترتعلقات چاہتے ہیں، امریکا […]

عید الفطر کے موقع پر مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی، اضافی ٹرینیں چلانےکا فیصلہ

لاہور ( پی این آئی ) پاکستان ریلوے نے عیدالفطر کے موقع پر 66 اضافی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں سے اپ اینڈ ڈاوَن کی 66 ٹرنینیں چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، فیصل آباد […]

آزاد کشمیر کے اپنے حلقے میں سیاسی پہچان نہ رکھنے والا شخص بی بی اور بلاول بھٹو کے بارے میں گندی ٹویٹس کررہا ہے، چوہدری لطیف اکبر

مظفرآباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر نے کہا کہ سیاسی چھوٹے برتن کی طرف سے شہید محترمہ بی بی اور چئیرمین بلاول بھٹو پر حرف طرازی اس کی کھوکھلی سوچ کی غماز ہے،مشتاق منہاس اپنی پارٹی اور حکومت […]

مولانا فضل الرحمٰن نے معتمد خاص کے ذریعے آصف زرداری سے بات کرنے سے انکار کر دیا،آصف زرداری کو بات کرنی ہے تو کیا طریقہ کار اختیار کرنا ہو گا؟ مولانا نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ اب پیپلزپارٹی سے از خود رابطہ نہیں کیاجائے گا، اگر پیپلزپارٹی رابطہ کرتی ہے تو مثبت جواب دیا جائیگایہ بھی فیصلہ کیا گیا ہے کہ بات چیت کا آغاز […]

close