کراچی(پی این آئی) کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300روپے اضافہ ہو گیا ۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 300روپے اضافے کے بعدفی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ چھ ہزار روپے ہو گئی ہے۔کاروباری ہفتے […]
کوئٹہ (پی این آئی) ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر بہت زیادہ خطرناک ہے، وائرس کی ایک نئی شکل میں علامات کے بغیر موت ہوجاتی ہے۔لیاقت شاہوانی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید کہا کہ صوبے میں کورونا […]
سڈنی (پی این آئی) دنیا کا پہلا ملک جس نے عید الفطر کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا دنیا کا پہلا ملک ہے جہاں رمضان المبارک کے اختتام سے چند روز قبل ہی رواں سال عید الفطر کی تاریخ کا […]
ابو ظہبی (پی این آئی ) متحدہ عرب امارات(یو اے ای) نے کورونا کے خطرات کے پیش نظر پاکستان سمیت چار ممالک سے آنے والی پروازوں پر پابندی لگادی۔ عرب میڈیا کے مطابق پاکستان ،بنگلہ دیش،سری لنکا اور نیپال سے یواے ای آنے والی تمام […]
اسلام آباد(پی این آئی )کوئٹہ میں تاجر برادری نے عید تک کے لیے لگائے گئے مکمل لاک ڈاؤن کے خلاف دھرنا دے دیا۔ تاجروں نے منان چوک پر جمع ہونا شروع کر دیا ہے جس پر انتظامیہ نے اطراف کے تمام راستے بند کر دیے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ افغانستان پہنچ گئے ہیں جہاں افغان حکام کیساتھ ملاقاتیں کریں گے۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے کچھ دیر قبل خبر جاری کی تھی کہ برطانوی چیف آف ڈیفنس اسٹاف نے جنرل قمر جاوید […]
اسلام آباد (پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) پاکستان کھلاڑی بابراعظم کو پلیئرآف دی منتھ قرار دے دیا ہے۔بہترین کھلاڑی کیلئے بابر اعظم، فخر زمان اور کوشل بھرتل میں مقابلہ تھا۔فخر زمان نے100.66 کے تناسب سے302 رنز بنائے جن میں2 سنچریاں بھی شامل ہیں۔نجی […]
اسلام آباد(پی این آئی )عالمی وبا کرونا وائرس باعث ملک بھر میں مزید 78 اموات اور 3 ہزار 447 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 18 ہزار993 تک پہنچ گئی جبکہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پیر کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ تاہم شام/رات کے دوران شمال مشرقی پنجاب، خیبر پختونخوا کے مغربی اضلاع، بالائی سندھ ، زیریں بلوچستان، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں آندھی/ تیز ہواؤں […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے امام کعبہ الشیخ عبد الرحمٰن السدیس کو پاکستان آنے کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کر لی۔وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق گزشتہ روز کعبة اللہ کے امام الشیخ عبد الرحمٰن السدیس نے مسجد الحرام […]
کابل(پی این آئی) افغانستان کے دوصوبوں زابل اورپروان میں سڑک کنارے نصب بارودی بم پھٹنے کے دو الگ الگ دھماکوں میں کم از کم 13 افغان شہری جاں بحق اور 37 دیگر زخمی ہوگئے۔ افغان حکام نے طالبان کو واقعات کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے […]