کوئی وزیر اچھا کام نہیں کرے گاتو۔۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے وارننگ دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) ہر ٹیم کے 11کھلاڑی ہوتے ہیں، لیکن سب سپراسٹار نہیں ہوتے، اگر وزرا اچھا کام نہیں کریں گے تو ٹیم بدل دیں گے، وزیراعظم عمران خان نے ایک مرتب پھر کابینہ میں ردوبدل کا عندیہ دے دیا- تفصیلات کے مطابق […]

پیٹرول کی سمگلنگ سے اربوں روپے کا نقصان، وزیراعظم عمران خان نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں اسمگل ہونے والے ایرانی پیٹرول سے 180 ارب روپے کے نقصان کا انکشاف، وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا، پیٹرول کی اسمگلنگ پر فوری پابندی عائد کرنے کا حکم- تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے […]

متحدہ عرب امارات میں عید الفطر کب منائی جائیگی؟ اعلان کر دیا گیا

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب میں رمضان المبارک کا کل اختتام ہوگا، شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے حکام کی جانب سے عید الفطر کی تاریخ سے متعلق سرکاری اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اماراتی خبر […]

عید الفطر کے موقع پر لاک ڈائون مزید سخت کرنے کا فیصلہ، ہنگامی حکم جاری

لاہور (پی این آئی) کورونا کیسز میں اضافے کا خطرہ، پنجاب حکومت کا عیدالفطر پر لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے کا فیصلہ- تفصیلات کے مطابق عیدالفطر پر کورونا وائرس کے پھیلاو پر قابو پانے کیلئے حکومت نے اہم اقدامات اٹھاتے ہوئے لاک ڈاون میں مزید […]

سعودی عرب سمیت کئی ممالک میں عید الفطر کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں عید الفطر کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا۔ حرمین شریفین کے ٹوئٹر اکاونٹ سے کی گئی ٹوئٹ میں بتایا گیا ہے کہ مملکت میں شوال […]

جوہو گا دیکھا جائیگا، وزیراعظم عمران خان اپنے فیصلے پر ڈٹ گئے، شہباز شریف کو باہر نہ جانے دینے کی کیا قیمت چکانی پڑ سکتی ہے؟ خبردار کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی ) سوچنے کی بات یہ ہے کہ شہباز شریف کو لندن جانے کی اجازت ملنے سے پہلے ہی انہوں نے ٹکٹ خرید لی تھی اور اس کے بعد سب کچھ ویسے ہی ہوتا گیا جیسے شہباز شریف یا ن لیگ نے […]

حدیبیہ کیس کو کھولنے کا فیصلہ بلاوجہ ہی نہیں کیا گیا، حکومت کو تین اہم ترین ثبوت مل گئے، شریف خاندان کے گر دگھیرا مزید تنگ ہونے لگا

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ فواد چوہدری حدیبیہ پیپر ملز کیس میں نواز شریف فیملی کے لیے ایک ڈراؤنا خواب بننے والے ہیں۔ فواد […]

حدیبیہ کیس ڈراپ ہونے والا کیس نہیں ہے، اعتزاز احسن نے بھی حکومتی اقدام کی حمایت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور معروف قانون دان اعتراز احسن کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ ہوتا تو حدیبیہ کیس کا فیصلہ ڈراپ ہی نہیں کرتا کیونکہ یہ ڈراپ ہونے والا کیس نہیں ہے۔ایک انٹرویو کے دوران انہوں […]

سعودی عرب میں بین الاقوامی فلائٹ آپریشن کب بحال ہو گا؟ سعودی حکام نے تاریخ کا اعلان کر دیا

ریاض(پی این آئی) سعودی حکومت کی جانب سے بین الاقوامی پروازوں پر کئی ماہ کی پابندی کے بعد بالآخر اگلے چند روز میں یہ پابندی ہٹنے جا رہی ہے۔تاہم فی الحال پاکستان کے لیے پروازیں بحال نہیں کی گئی ہیں، جس کی وجہ پاکستان میں […]

جمعرات کو عید منائی جائیگی یا نہیں؟ مفتی پوپلزئی نے الگ اجلاس طلب کر لیا

پشاور (پی این آئی) عید کا چاند دیکھنے کے لئے مفتی پوپلزئی نے بھی اجلاس بلا لیا۔تفصیلات کے مطابق عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لئے جامعہ مسجد قاسم علی خان اور زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس کل پشاور میں ہوں گے۔مفتی شہاب الدین […]

عید کے دن کہاں کہاں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیا ت نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی ) محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے مختلف علاقوں میں عید کے روز گرج چمک کے ساتھ بارشیں برسنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق عید کے دنوں میں موسم خوشگوار رہے گا۔خطہ پوٹھوہار، گجرات ، گوجرانوالہ، […]

close