میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کب لئے جائیں گے؟ شیڈول بتا دیا گیا

لاہور (پی این آئی) محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کا شیدول تیار کرلیا ہے۔بارہویں جماعت کے امتحانات کا آغاز 26 جون سے ہوگا جبکہ دسویں کے پیپرز انٹر کے 15 دن بعد لیے جائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے […]

ایک ہی دن میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کااضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 23 ڈالر اور پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار 850 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ عالمی سطح پر سونے کی بڑھتی ہوئی خریداری سرگرمیوں سے ڈیمانڈ بڑھنے کے باعث بین […]

تعلیمی نظام میں بنیادی تبدیلیاں، نئے تعلیمی سال میں تین سمسٹر ہوں گے اور ہر سمسٹر 13 ہفتوں کا ہوگا

ریاض(پی این آئی)سعودی وزارت تعلیم کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مملکت میں نئے تعلیمی سال میں تین سمسٹر ہوں گے اور ہر سمسٹر 13 ہفتوں کا ہوگا۔سبق ویب سائٹ کے مطابق وزیر تعلیم ڈاکٹر حمد بن محمد آل الشیخ نے وزارت تعلیم کے […]

کیا چوہدری نثار وزیراعلیٰ پنجاب بننے جارہے ہیں؟ کس سیاسی جماعت میں شمولیت کا فیصلہ کیا؟ طویل عرصے بعد میڈیا کے سامنے خاموشی توڑ دی

لاہور (پی این آئی )سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے صوبائی اسمبلی میں اپنی نشست کا حلف اٹھا لیاہے اور وہ ایوان سے روانہ ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق چوہدری نثار اسمبلی سے واپس جاتے ہوئے شدید دھکم پیل کے باعث میڈیا سے گفتگو […]

پاکستان سٹاک ایکسچینج نےسب سےبڑے کاروبار کا ریکارڈ توڑ ڈالا، سرمایہ کاروں کیلئے خوشخبری

کراچی (پی این آئی) پاکستان سٹاک ایکسچینج نے ایک دن کے سب سے بڑے کاروبار کا ریکارڈ توڑ دیا ، سٹاک ایسکچینج میں ایک روز میں 1.65 ارب روپے سے زائد شیئرز کا کاروبار ہوا۔تفصیلات کے مطابق آج صبح کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 […]

موسم گرما میں کتنی چھٹیاں دی جائیں گی؟ محکمہ اسکول ایجوکیشن نے تجویز دیدی

لاہور (پی این آئی ) محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے موسم گرما کی تعطیلات 1 ماہ کرنے کی تجویز دے دی ہے۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے تجویز دی ہے کہ اگلے ماہ جون میں طلبہ کی کلاسز کھلی رکھی جائیں اور سالانہ امتحانات منعقد […]

حکومت نے ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہوں میں 4ہزار روپے کا اضافہ کردیا

پشاور (پی این آئی ) خیبرپختونخواحکومت نے ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہوں میں 4ہزارروپے کا اضافہ کردیا، جس کے بعد تنخواہ 17 ہزار سے بڑھ کر21 ہزار ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواحکومت نیڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہ میں اضافے کی منظوری دے دی ، وزیراعلی […]

چوہدری نثار نے رکن پنجاب اسمبلی کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا‎‎

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان نے بطور رکن پنجاب اسمبلی اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔قائم مقام اسپیکر دوست محمد مزاری نے چودھر ی نثار سے حلف لیا اٹھا۔ چودرھری نثار پنجاب اسمبلی رجن بن گئے۔رکن پنجاب اسمبلی چودھری نثار نے […]

اسسٹنٹ کمشنر کو تھپڑ مارنے کا معاملہ ، ضمانت خارج ہونے پر لیگی ایم پی اے گرفتار

لاہور(پی این آئی) اسسٹنٹ کمشنر پاکپتن کو تھپڑ مارنے کے معاملے پر پولیس نے مسلم لیگ (ن)کے رکن اسمبلی میاں نوید کو عبوری ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کر لیا۔جسٹس شہرام سرور چودھری نے اسسٹنٹ کمشنر پاکپتن کو تھپڑ مارنے اور اغوا کرنے کے کیس […]

شاہد خاقان عباسی نے چوہدری نثار کو پارٹی میں واپسی کا راستہ بتا دیا‎

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نےکہا ہے کہ چوہدری نثار پاکستان مسلم لیگ ن میں اگر واپس آنا چاہتے ہیں تو اس کیلئے پارٹی قیادت سے رابطہ کریں ۔ نجی ٹی وی […]

close