برمنگھم(پی این آئی)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کیلئے ڈیٹا کا جائزہ لے رہے ہیں۔لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر کی تقریب میں برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے ملاقات ہوئی، اس دوران پاکستان کے ریڈ لسٹ سے باہر […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری منظور کا کہنا ہے کہ بیک ڈور والا نہیں فرنٹ ڈور والا ہوں،اس لیے میرے علم میں ایسی کوئی اطلاع نہیں ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں بیک ڈور رابطے ہوئے ہیں۔ایک انٹرویو کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) نور مقدم قتل کیس کے حوالے سے بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار مبشر لقمان نے کہا کہ سوچنے کی بات یہ ہے کہ ظاہر جعفر کی والدہ عصمت نے کیوں بار بار سائبر کمپنی کو کال کی؟ […]
کراچی (پی این آئی) تحریک انصاف کی حکومت 2 سال کے دوران زرمبادلہ ذخائر میں 10 ارب ڈالرز کا اضافہ کرنے میں کامیاب۔ تفصیلات کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ ڈیجیٹائزیش کو اپنائے بغیر کوئی ملک ترقی نہیں کرسکتا، دوسال […]
جہلم (پی این آئی) پاک فوج کا تربیتی طیارہ پنجاب کے شہر جہلم کے قریب کھیتوں میں گر کر تباہ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے تربیتی مشاق طیارے کو جہلم کے قریب حادثہ پیش آیا۔ چھوٹا طیارہ چھمالہ کے قریب کھیتوں میں گر کر […]
کابل (پی این آئی) طالبان نے ایک ہی دن میں افغانستان کا تیسرا صوبہ بھی فتح کرلیا۔خبر ایجنسی اے ایف پی کو حکومتی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ طالبان کی جانب سے صوبہ ہرات کے دارالحکومت ہرات کو فتح کرلیا گیا ہے۔ یہ افغانستان […]
واہ کینٹ(پی این آئی)واہ کینٹ میں پاکستان آرڈیننس فیکٹری (پی او ایف) کے ایک پلانٹ میں دھماکا ہوا ہے۔اس حوالے سے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے گریڈ 21 اور 20 کے افسران کی ترقی کے لئے ہونے والے پرموشن بورڈ کے اجلاس کو روک دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ’ وزیراعظم کی سربراہی میں ایک […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کے تگڑا ہونے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 9 پیسے اضافے سے 164 روپے […]
کراچی (پی این آئی)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 800 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 9 ہزار 100 روپےہوگئی ہے۔دس […]
راولپنڈی(پی این آئی)واہ کینٹ میں زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے جس کے بعد پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دھماکے کی نوعیت کا تعین کرنا شروع کردیا ہے۔واہ کینٹ میں دھماکے سے قریبی عمارتوں اور گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے […]