اسلام آباد(پی این آئی) مسابقتی کمیشن نے شوگرملز ایسوسی ایشن کو 44ارب روپے جرمانہ کردیا ، شوگرملز کوجرمانہ گٹھ جوڑ سے چینی کی قیمت مقرر کرنے پر کیا گیا،شوگرملزایسوسی ایشن کو 2ماہ میں جرمانے کی رقم ادا کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق […]
کراچی(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور وزیراعلی سندھ کے مشیرزراعت منظورحسین وسان نے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ سال 2022ء تک نواز شریف کی وطن واپسی نظر نہیں آتی، عمران خان جس تیزی سے حکومت میں آئے تھے ,اسی تیزی سے […]
کابل(پی این آئی) افغانستان کے وزیرداخلہ نے طالبان کو پیچھے دھکیلنے کی منصوبہ بندی سے پردہ اٹھا دیا۔ الجزیرہ سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرداخلہ جنرل عبدالستار مرزاکوال نے کہا ہے کہ وہ طالبان کی پیش قدمی کو روکنے اور انہیں پیچھے دھکیلنے کے لیے مقامی […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں گزشتہ ماہ کے آخر میں قتل کی جانے والی نور مقدم کے قتل کیس میں نیا موڑ سامنے آیا ہے۔ذرائع کے مطابق نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والد ذاکرجعفر کی جانب سے قتل کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ طالبان افغان صدر اشرف غنی کے عہدے پر موجود ہوتے ہوئے مذاکرات پر آمادہ نہیں ۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ”میں نے طالبان کو کسی طرح کے سیاسی حل کی طرف […]
اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی پنجاب میں پہلے ہی موجود ہے، بیڈ پیج آیا ہے، ایک وقت آیا تھا ن لیگ بھی 14 سیٹوں تک محدود ہو کر رہ گئی […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب میں آئندہ سال مارچ سے اپریل کے درمیان بلدیاتی انتخابات ہونے کا امکان ہے، بلدیاتی انتخابات 2 مراحل میں ہوں گے، میئر کے انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرائے جائیں گے، 30 دسمبر کو موجودہ بلدیاتی انتخابات کی مدت ختم ہوجائے گی۔ […]
دُبئی(پی این آئی )۔۔اماراتی حکومت کی جانب سے پاکستان سمیت دیگر ممالک کے مسافروں کو کئی ماہ کے انتظار کے بعد واپس آنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ جس کے بعد امارات واپس جانے والوں کا تانتا بندھ گیا ہے۔ امارات کی نیشنل ایمرجنسی […]
برلن ( پی این آئی )جرمنی نے طالبان کو طاقت کے ذریعے اقتدار حاصل کرنے پر افغانستان کو دی جانے والی امداد بند کرنے کی دھمکی دے دی، جرمنی کی جانب سے افغانستان کیلئے سالانہ 504 ملین ڈالرز کی امداد دی جاتی ہے ۔ٹی آر […]
کراچی (پی این آئی) مالی سال 2021-22 کے آغاز میں ہی پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ نئے مالی سال کے پہلے مہینے (جولائی 2021) میں 91 فیصد اضافے کے ساتھ 29 ہزار 593 گاڑیاں فروخت ہوئیں۔ بجٹ میں حکومت کی […]
اسلام آباد پی این آئی )ہرات کے سابق گورنر اسماعیل خان طالبان کی قید میں،اسماعیل خان نے اپنی ملیشیا کے ہمراہ سخت مزاحمت کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق طالبان نے ہرات کے سابق گورنر اسماعیل خان کو گرفتار کرلیا ہے۔ اسماعیل خان طالبان کے پہلے […]