پشاور میں بھی طالبان کا اکٹھ کس پوش علاقے میں مقامی شوریٰ کا اجلاس ہوا؟شہر بھر میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)افغانستان میں اشرف غنی حکومت کے خاتمے اور طالبان جنگجوئوں کی کامیابی کے ساتھ ہی پشاور میں طالبان کی مقامی شوریٰ کی صدائے بازگشت بھی سنائی دی، روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق پشاور کے پوش علاقے حیات آباد میں طالبان […]

پی آئی اے کے پائلٹ کا بڑا کارنامہ، کابل ائیرپورٹ پر خراب حالات کے باوجود کیسے پاکستانیوں کو بحفاظت پاکستان لے آئے؟ بروقت فیصلہ کام دکھا گیا

کابل(پی این آئی )کابل ائیرپورٹ پر پاکستانی انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کے طیارے کو غیر معمولی حالات کا سامنا کرنا پڑا، ائیربس طیارہ سفارت کاروں سمیت 170 مسافروں کو لینے کابل پہنچا مگر حالات اچانک ہی خراب ہوگئے۔اس سے پہلے کہ ائیرپورٹ پر […]

گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی نمبر پلیٹس کی فیسوں میں مزید اضافہ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی نمبر پلیٹس کی قیمتیں بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ گاڑی کی نمبر پلیٹ کی قیمت1200 سے بڑھ کر 1500 روپےہو گئی […]

آج کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے تفصیلی رپورٹ دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ۔اسلام آباد میں موسم […]

طالبان حکومت میں کس رہنما کو کیا عہدہ ملے گا؟ ممکنہ عہدوں کی تفصیلی رپورٹ آگئی

کابل (پی این آئی) طالبان نے 20 سال کی طویل جنگ کے بعد افغانستان پر دوبارہ کنٹرول حاصل کرلیا ہے، ایسے میں اندازے قائم کیے جا رہے ہیں کہ امارت اسلامیہ افغانستان میں کس رہنما کو کیا عہدہ مل سکتا ہے۔ طالبان کے امیر ملا […]

کابل کی فضائی حدود کمرشل پروازوں کیلئے بند کر دی گئیں، صرف کن جہازوں کو گزرنے کی اجازت ہو گی؟

کابل(پی این آئی)افغانستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے ملک کی بدلتی صورتحال کے باعث نوٹم جاری کر دیاجس کے مطابق کابل کا حامد کرزئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ کمرشل پروازوں کے لیے غیر معینہ مدت کے لیے بند کردیا گیا ہے تاہم ملٹری […]

آٹے کے 20کلو کے تھیلے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، تمام ریکارڈز توڑ ڈالے

اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں 20 کلو آٹے کی قیمت 1350 تک پہنچ گئی، کراچی کے شہری سب سے زیادہ مہنگے آٹے پر گزارا کررہے ہیں، حیدر آباد میں بیس کلو آٹا ایک ہزار280، کوئٹہ ایک ہزار240، اسلام آباد ایک ہزار170، لاہور ایک ہزار110، […]

واحد ملک جس کے سفارتخانے کیلئے طالبان نے خود سیکیورٹی دینے کا اعلان کر دیا

کابل (پی این آئی) افغانستان میں روس کے سفیر نے کہا ہے کہ طالبان کی جانب سے روسی سفارتخانے کو سیکیورٹی فراہم کی گئی ہے۔طالبان کے کنٹرول حاصل کرلینے کے بعد روس کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ وہ دیگر ممالک کے برعکس […]

افغان طالبان کا رویہ دوستانہ ہے، کسی کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، سی این این کی خاتون رپورٹرنے برقع اوڑھ لیا

کابل (پی این آئی) شہریوں کے ساتھ طالبان کا رویہ دوستانہ ہے، مجھے دیکھ کر طالبان جنگجو تھوڑا پریشان دکھائی دیے تاہم مجھے کوریج سے نہیں روکا، سی این این کی خاتون صحافی کی برقع پہن کر کابل میں رپورٹنگ، ویڈیو وائرل۔ تفصیلات مطابق اس […]

افغانستان کسی ملک کے لیے خطرہ نہیں، نیا امیر المومنین کون ہو گا؟ افغان طالبان کا بڑا اعلان

اسلام (پی این آئی )ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے بتایا ہے کہ امیرالمومنین سے متعلق آئندہ چنددنوں میں فیصلہ ہوگا۔نجی نیوز چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ ہم افغانستان میں اسلامی حکومت چاہتے ہیں۔ان کا کہنا […]

طالبان کو امریکی بینکوں میں موجود افغان حکومت کے پیسوں تک رسائی دی جائیگی یا نہیں؟ امریکا نے فیصلہ سنا دیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ نے طالبان کی امریکی بینکوں میں موجود افغان حکومت کے پیسے تک رسائی مسترد کردی۔خبر ایجنسی اے ایف پی نے جوبائیڈن انتظامیہ کے ایک اہلکار کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ نے امریکی بینکوں میں موجود افغان حکومت […]

close