اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغان وفد نے ملاقات کی، جس میں افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان سے زیادہ کوئی ملک افغانستان میں […]
لاہور (پی این آئی) اسلامی قوانین کے تحت ہر مرد اور خاتون اپنی مرضی سے نکاح کرنے میں آزاد ہے، لاہور ہائیکورٹ نے پسند کی شادی پر جوڑے کوہراساں کرنے یا شادی توڑنے کی کوشش کو آئین کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے […]
ماسکو( پی این آئی)روس میں سامان لیجانے کے لئے استعمال ہونے والا طیارہ آتشزدگی کے بعد گرکر تباہ ہوگیا۔انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق طیارے میں دو ٹیسٹ پائلٹ اور ایک انجنیئر سوار تھا اور حادثے میں تینوں جان کی بازی ہارگئے۔طیارہ حادثہ کی ایک ویڈیو بھی […]
لندن (پی این آئی) سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف کے نواسے اور مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی سے متعلق لندن میں مقیم شریف خاندان کے لیے مشکلات کھڑی ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیٹریاٹک […]
دُبئی (پی این آئی) اماراتی حکام کی جانب سے ریپڈ ٹیسٹ کے حوالے سے دو اہم اعلانات کر دیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان، بھارت ،سری لنکا، نیپال، نائیجریا سے آنے والے افراد کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اس […]
کراچی (پی این آئی ) سندھ حکومت نے صوبے بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق اسٹیئرنگ کمیٹی اجلاس ہوا ، جس میں کراچی سمیت سندھ میں پیر 23 اگست سے 50 فیصد حاضری […]
لندن (پی این آئی) برطانوی پروڈیوسر اور وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما نے افغانستان کے دارالحکومت کابل کی موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے اپنے دورہ کابل کی یاد تازہ کی ہے۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر اپنے دورۂ کابل […]
اسلام آباد(پی این آئی ) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی زیر صدارت محرم الحرام کے دوران امن و امان سے متعلق اجلاس ہو اہے جس میں سیکیورٹی صورتحا ل کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس کے دورا ن وزیر داخلہ نے ہدایت کی کہ یوم عاشور […]
اسلام آباد (پی این آئی ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مغربی ممالک اور افغان حکام کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا کہ الزام تراشی کا سلسلہ اب بند ہونا چاہئے ، افغانستان میں افغان عوام کی منشاءکے مطابق حکومت بننی چاہئے ۔افغانستان میں […]
کراچی (پی این آئی)کاروباری ہفتے کے دوسرے روزانٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 11 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی […]
اسلام آباد (پی این آئی ) ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے عثمان مرز ا کیس میں شریک ملزم بلال مروت کی ضمانت کا 16 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا۔ جسٹس طارق محمود نے تحریری فیصلے میں فریقین کے وکلاءکے دلائل، متاثرین […]