اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ۔تاہم بالائی خیبر پختو نخوا ، خطہ پوٹھوہار ،گلگت بلتستان اورکشمیر میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔ […]
کابل (پی این آئی) افغانستان کی نئی حکومت کی دفاعی صلاحیت میں بہت بڑا اضافہ، طالبان نے اسلحے کے بڑے ذخیرے کے ساتھ روسی ساختہ 100 ہیلی کاپٹرز پر قبضہ کر لیا- تفصیلات کےمطابق روس نے کہا ہے کہ کابل میں اقتدار میں آنے والے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی آئی اے کا متحدہ عرب امارات کیلئے چارٹر پروازیں چلانے کا فیصلہ، پروازیں اسلام آباد، پشاور، لاہور اور سیالکوٹ سے چلائی جائیں گی-ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ایئر لائن نے متحدہ عرب امارات کے لیے چارٹر پروازیں […]
میرپورخاص (پی این آئی) ملک میں تیل و گیس کے مزید ذخائر دریافت کر لیے گئے، صوبہ سندھ میں میر پور خاص کے مقام پر توانائی کے ذخائر کی دریافت، 390 بیرل یومیہ تیل اور6لاکھ کیوبک فٹ گیس حاصل ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق تونائی کی […]
لاہور(پی این آئی) حکومت نے روپے کی قدر گرنے پر 166 کا ہونے پرمزید مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ظاہر کردیا، ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 166 کا ہوگیا ہے، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بھی بڑھنے لگا، وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا کہ ڈالر مہنگا ہونے سے […]
کابل (پی این آئی) ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ سوویت دور سے پاکستان کے خلاف منفی پراپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ پاکستان افغانستان میں کوئی مداخلت نہیں کرتا،ہمارے کابل فتح کرنے میں پاکستان کا کوئی کردار نہیں ہے، کابل اپنے زور بازو سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) احمد شاہ مسعود کا بیٹا ہوں اور ہتھیار ڈالنے کا لفظ میری لغت میں نہیں،نئی حکومت کے آگے ہتھیار ڈالنے کے بجائے مرنا پسند کروں گا، افغانستان کے صوبہ پنجشیر میں مزاحمتی فوج کے سربراہ احمد مسعود نے دو ٹوک […]
کراچی (پی این آئی) ملک کے ایک اور شہر میں اورنج لائن ٹرین جیسی سروس کے آغاز کا فیصلہ ، شہر قائد کراچی کے سب سے بڑے ماس ٹرانزٹ منصوبے کراچی سرکلر ریلوے کیلئے الیکٹریک ٹرینوں کا استعمال کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان […]
ملتان (پی این آئی)شیخ الحدیث مولانا یاسین صابر حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال فرما گئے،آپ بیک وقت ملتان کے تین بڑے جامعات کے شیخ الحدیث تھے،کئ عشروں سے حدیث مبارکہ کی تدریس کی سعادت حاصل تھی۔ ہزاروں علماء نے آپ سے استفادہ کیا،ناظم […]
کراچی (پی این آئی) ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے بیرونی قرضوں کے بوجھ میں 1540 ارب روپے کا اضافہ، روپے کے مقابلے میں ڈالر تقریبا ایک سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ جانے سے پیٹرولیم مصنوعات سمیت اشیا خوردنوش کی قیمتوں […]
ڈوڈومو(پی این آئی)افریقہ ملک تنزانیہ میں نامعلوم حملہ آور کی فرانس کے سفارت خانے کے باہر فائرنگ سے چار سیکیورٹی اہلکار ہلاک جبکہ جوابی فائرنگ میں حملہ آور بھی مار اگیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تنزانیہ کے شہر دارالسلام میں فرانس کے سفارت خانے […]