کابل (پی این آئی) امریکہ نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایئر پورٹ کے قریب فضائی حملے میں خود کش حملہ آور کو ہلاک کردیا۔نئی حکومت کا کہنا ہے حملہ آور کابل ایئر پورٹ کو نشانہ بنانا چاہتا تھا۔امریکی خبر ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس (اے […]
کراچی (پی این آئی) محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے صوبے میں کورونا ایس او پیز سے متعلق نیا حکم جاری کردیاگیا جس کے مطابق کراچی اورحیدرآبادمیں سمارٹ لاک ڈاون 15ستمبرتک بڑھادیاگیا ہے اور دونوں اضلاع میں کاروباری سرگرمیاں 8 بجے تک کھلی رکھنے کی […]
کابل (پی این آئی )افغانستان کے دارالحکومت کابل میں واقع حامد کرزئی انٹر نیشنل ائیر پورٹ کے قریب زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی تصدیق نہیں کی گئی […]
کویت سٹی (پی این آئی)کویت میں وزارت اوقاف نے بلاک 1 کے علاقے الرحاب میں عبداللہ بن جعفر مسجد کے موذن کو معطل کرکے اس کے خلاف کارروائی شروع کی ہے۔ موذن پر الزام ہے کہ اس نے شارٹس پہن کر نماز کے لیے اذان […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے سرکاری ملازمین کے سوشل میڈیا پر فعال ہونے پر پابندی عائد کر دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کے ضمن میں چوتھا آفس میمورنڈم جاری کر دیا۔پہلا آفس میمورنڈم 28 مارچ 2019 ، […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ کراچی کی خوشحالی کے بغیر پاکستان خوشحال نہیں ہوگا ،نوازشریف کی قیادت میںاللہ تعالی نے آئندہ الیکشن میں موقع ملا تو کراچی کی قسمت بدل دیں گے ،ایک […]
اسلام آباد(پی این آئی)امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکی ملٹری کمانڈرز نے بریفنگ میں خدشہ ظاہر کیا ہے کہ آئندہ 24 سے 36 گھنٹوں میں کابل ایئرپورٹ پر ایک اور حملے کا خطرہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ افغانستان میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) کرونا وباء کی موجودہ صورتحال اور طبی سہولتوں پر بڑھتے ہوئے دباؤ کے پیش نظر کرونا ایس او پیز پہ عمل درآمد جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ این سی اوسی کے اعلامیہ کے مطابق ان ایس او […]
اسلام آباد (پی این آئی )صدر مسلم لیگ ن و اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی میاں شہباز شریف کراچی کےمسائل کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے این اے 249کی تقریب سے خطاب کے دوران اپنے جذبات پر قابو […]
اسلام آباد (پی این آئی )راولپنڈی میں وقفے وقفے سے ہونے والی موسلا دھار بارش سے پانی گھروں میں داخل ہو گیا۔ بارش کا پانی ٹیپو روڈ، مسلم کالونی، صادق آباد، لیاقت باغ اور کمیٹی چوک سے ملحقہ علاقوں میں جمع ہوگیا ہے جبکہ کئی […]
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) والد، چاچا اور دادا کے خون کے انصاف کیلئے قانونی جنگ لڑنے والی ام رباب کا کہنا ہے کہ نام نہاد سرداران کی جانب سے ان کی زندگی کو خطرہ لاحق ہے۔تفصیلات کے مطابق تمندار ہاؤس میہڑ میں پریس کانفرنس کرتے […]