مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے ایک اور نائن الیون سے دنیا کو خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر معید یوسف کا کہنا ہے کہ اگر طالبان سے رابطہ نہ کیا اور افغانستان کو تنہا چھوڑا تو ایک اور نائن الیون ہوسکتا ہے۔غیر ملکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں معید یوسف کا […]

میٹرو بس سروس دوسرے روز بھی معطل، مسافر شدید پریشانی کا شکار

لاہور (پی این آئی)میٹرو بس سروس دوسرے روز بھی معطل، مسافر شدید پریشانی کا شکار.. پنجاب کے دارالحکومت میں چلنے والی میٹرو بس کے ڈرائیورز نے دوسرے روز بھی گاڑیاں چلانے سے انکار کردیا۔ میٹرو بس سروس کے ڈرائیورز اور ملازمین نے دوسرے روز بھی […]

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے ہو جائیں ہوشیار، موٹر وے اور ہائی ویز پو لیس نے بڑا فیصلہ کرلیا

لاہور(پی این آئی) موٹر وے اور ہائی ویز پو لیس کا کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ کے بغیر سفر پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔موٹروے پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ 15 ستمبر کے بعد ویکسین سرٹیفکیٹ کے بغیر کوئی بھی مسافر موٹروے اور […]

سردار عبد القیوم نیازی نے وزیر اعظم ہاوس کے دروازے عوام کیلئے کھلے رکھنے کا فیصلہ کر لیا

مظفر آباد (پی این آئی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے وزیر اعظم ہاوس کے دروازے عوام کیلئے کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ،وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر ہفتے میں دو روز عوامی وفود سے ملاقاتیں کریں گے۔وزیراعظم آزاد جموں و […]

ن لیگی مقامی رہنما کی جانب سے برطانوی نژاد خاتون پر تشدد کا واقعہ

شیخو پورہ (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے مقامی عہدیدار نے برطانوی نژاد خاتون کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ برطانوی نژاد خاتون عالیہ جیلانی نے پولیس کو دی گئی درخواست میں الزام عائد […]

پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کے بے بنیاد الزامات کو مسترد کردیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کے دہشت گردی سے متعلق بے بنیاد الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے پاکستان پر […]

طالبان کا رکاوٹوں کے خلاف آپریشن، پاکستانی قونصل خانے کے باہر لگی خار دار تاریں ہٹا دیں

کابل (پی این آئی) طالبان نے جلال آباد میں پاکستان کے قونصل خانے کے باہر لگی خار دار تاریں ہٹادیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق طالبان کی جانب اتوار کے روز ملک کے مختلف شہروں میں سڑکوں پر کھڑی کی گئی رکاوٹیں ہٹانے کا کام کیا […]

نامورپاکستانی اداکارہ نے شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کر کے اللہ کی راہ پر چلنے کا فیصلہ کرلیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ صنم چوہدری نے کیا شوبر انڈسٹری کو خیرباد کہ دیا، گزشتہ دنوں صنم نے ایک مبہم پوسٹ شیئر کی تھی جس میں بتایا گیا تھا کہ میرے گھر والوں نے میرے فیصلے کی […]

افغانستان میں نئی حکومت آنے کے بعد اب تک کتنی گرفتاریاں ہو چکی ہیں اور گرفتار ہونیوالے لوگ کون ہیں؟ تشویشناک خبر آگئی

کابل (پی این آئی) افغانستان کے طاقتور گروپ نے 15 اگست کو اقتدار پر قبضے کے بعد سے اب تک افغانستان بھر سے دو ہزار افراد کو گرفتار کیا ہے۔امارت اسلامی کے عربی ٹوئٹر ہینڈل پر گرفتار افراد کے حوالے سے اعداد و شمار جاری […]

پیپلزپارٹی کی حکومت جلد آرہی ہے، نوکریوں سے نکالے گئے ملازمین کو بھی بحال کریں گے، بلاول زرداری کا دعویٰ

خیرپور(پی این آئی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی حکومت جلد آرہی ہے،نوکریوں سے نکالے گئے ملازمین کو بحال کرینگے,عمران خان عوام سے ان کے انسانی، جمہوری اورمعاشی حقوق چھیننا چاہتا ہے,عوام کو مہنگائی کی سونامی میں ڈبو […]

اوپن یونیورسٹی نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا شیڈول جاری کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹربہار2021 کے اے ٹی ٹی سی ، نان کریڈٹ کورسز/سرٹیفیکیٹ اِن لٹریسی اینڈ نان فارمل ایجوکیشن ، میٹرک ، آئی کام ، ایف اے، ایف ایس سی پروگرامز کے فائنل امتحانات ملک بھر میں ایک […]

close