وزیراعظم عمران خان نے جنوبی پنجاب والوں کو ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی، جنوبی پنجاب صوبے کے حوالے سے بڑی منظوری دیدی گئی

لاہور (پی این آئی)تحریک انصاف حکومت نے عوام سے کیا گیا ایک اور وعویٰ پورا کر دیا، جنوبی پنجاب صوبےکیلئےسیکریٹریٹ کو خودمختار بنانے کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی پنجاب صوبہ بنانےکیلئےسیکریٹریٹ کو خودمختار بنانےکی منظوری دی گئی۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیرصدارت […]

کابل ائیرپورٹ کا انتظام کون سنبھالے گا؟ ترکی کے بعد کس ملک سے بات چیت شروع ہو گئی؟

کابل(پی این آئی) افغانستان میں نئی حکومت کے کنٹرول کے بعد کابل ایئر پورٹ کا انتظام سنبھالنے کے حوالے سے قطر اور ترکی سے بات چیت جاری ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانسیسی وزیر خارجہ ژاں اِیو لدریاں نے یہ بات منگل کوپیرس میں بتائی۔انہوں نے […]

وادی پنجشیر میں شدید جھڑپیں، حکومتی جنگجوئوں کی بڑی تعداد ماری گئی

کابل (پی این آئی) افغانستان کے صوبے پنجشیر میں حکومتی جنگجوئوں اور مزاحمتی فورس کے درمیان گزشتہ شب بھی جھڑپیں جاری رہیں جس میں مزاحمتی فورس نے تیس حکومتی جنگجوئوں کو مارنے کا دعویٰ کیا ہے ۔پنجشیر میں حکومت مخالف قومی مزاحمتی فورس کے ترجمان […]

میں سرکاری کام نہیں کر سکتا، وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین کا استعفیٰ منظور، وزیراعظم کے مشیر صرف تین رہ گئے- تفصیلات کےمطابق وزیراعظم کے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین کا استعفیٰ منظور ہوگیا۔وزیراعظم کے مشیربرائےاصلاحات ڈاکٹرعشرت […]

کورونا ویکسی نیشن نہ کروانے والوں پر آج سے کون کونسی پابندیاں عائد ہوگئیں؟ شہریوں کیلئے اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)صوبائی دارالحکومت میں آج سے متعدد سروسز شہریوں کوکورونا ویکسی نیشن کے عمل سے مشروط کردیا گیا ہے۔لاہور میں آج ویکسین نہ لگوانے والوں کو ٹرانسپورٹ، پٹرول اور ریسٹورنٹس میں سروسز کی فراہمی بند کردی جائے گی۔انتظامیہ نے کورونا ضوابط کی خلاف ورزی […]

پی ڈی ایم نہ استعفے دے گی اور نہ لانگ مارچ ہو گا، مولانا فضل الرحمٰن کا ریموٹ کہاں سے کنٹرول ہورہا ہے؟ پرانے ساتھی نے اندر کی بات بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی) جمعیت علماءاسلام پاکستان کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ( پی ڈی ایم) نہ استعفے دے گی نہ لانگ مارچ ہوگا، شہباز شریف کا مزاحمت اور مفاہمت سے انکار درحقیقت نواز شریف کے بیانیہ […]

سمندر میں تیل و گیس کی تلاش، پاکستان کی قومی آئل اینڈ گیس کی کمپنیوں کو کامیابی مل گئی

کراچی(پی این آئی) پاکستان کی قومی آئل اینڈ گیس کمپنیوں نے ابوظہبی میں سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کے لیے 6223 مربع کلومیٹر رقبے پر محیط بلاک فائیو حاصل کرلیا۔پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) کی قیادت میں قائم کردہ کنسورشیم نے ابوظہبی […]

سفری پابندیوں سے پریشان پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، پاکستان کا نام برطانیہ کی ریڈلسٹ سے نکلنے کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہےکہ پاکستان کا نام برطانیہ کی ریڈ لسٹ سے جلد نکل جائے گا، وزیراعظم عمران خان کی ریڈ لسٹ معاملے پر برطانوی ہم منصب سے بات ہوئی، برطانوی حکومت نے تسلیم کیا کہ […]

ہمارے لیے سب سے بڑا چیلنج کیا ہو گا؟ افغانستان کی نئی حکومت نے تسلیم کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی)افغانستان کی نئی حکومت کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ ہمارا چیلنج داعش نہیں، غربت کا خاتمہ، امن اورمعیشت کی بہتری ہے، اگر داعش نے کوئی حملہ کیا تو اسلامی حکومت پر حملہ تصور ہوگا، افغانستان […]

سرکاری افسران اور وزرا کی موجیں ختم ! حکومت نے بڑی پابندی لگا دی

لاہور(پی این آئی)سرکاری افسران اور وزرا کی موجیں ختم ! حکومت نے بڑی پابندی لگا دی… پنجاب حکومت نے وزرا اور افسران کے سرکاری خزانے سے بیرون ملک دوروں سمیت دیگر پابندیاں عائد کردیں ہیں۔پنجاب کی جانب سے نئے مالی سال کے لیے کفایت شعاری […]

محسن ِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر سے متعلق ہسپتال سے تشویشناک خبر آگئی، قوم سے دعاؤں کی اپیل

اسلام آباد (اے پی پی)محسن ِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر سے متعلق ہسپتال سے تشویشناک خبر آگئی۔۔۔ قومی ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی طبعیت ناساز ہو گئی۔ منگل کو ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو کورونا ٹیسٹ مثبت آنے […]

close