لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ ان کے بیٹے جنید صفدر کا لندن میں صرف نکاح ہوا ہے، شادی پاکستان میں ہی ہو گی۔ کیپٹن (ر) صفدرکا کہنا تھا کہ ”اگر عمران خان کے بیٹے کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) قبل ازیں پاکستانیوں کو نیا سم کارڈ خریدنے کے لیے بائیومیٹرک تصدیق ہی کی ضرورت ہوتی تھی، تاہم اب پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے صارفین کا چہرہ سکین کرنے کا بھی فیصلہ کر لیا ہے۔ پی ٹی اے […]
کراچی (پی این آئی)جلد از جلد کورونا ویکسین لگوالیں ورنہ۔۔۔۔10ستمبر سے کیا ہونیوالا ہے؟ حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا…سول ایوی ایشن اتھارٹی ( سی اے اے ) نے کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں نہ لگوانے والے افراد کیلئے 10ستمبر سے فضائی سفر پر پابندی […]
ماسکو ( پی این آئی ) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا کہ امریکہ کی افغان جنگ کا نتیجہ صفر نکلا ، یہ 20 سال افغان عوام کیلئے صرف سانحات اور نقصانات کا باعث بنے ۔ روسی صدر نے کہا کہ20سالہ مہم جوئی […]
کوئٹہ ( پی این آئی) بزرگ بلوچ رہنماء سردار عطاء اللہ مینگل انتقال کرگئے، وہ عارضہ قلب میں مبتلاء اور کراچی میں زیر علاج تھے جہاں دارفانی سے کوچ کرگئے، ان کی عمر 93 سال اور بلوچستان نیشنل پارٹی( بی این پی) کے سربراہ اختر […]
کراچی (پی این آئی)چاند نواب کی ویڈیو کی نیلامی کا نتیجہ کیا نکلا؟ کراچی کے نیوز چینل سے وابستہ رپورٹر چاند نواب اپنی ایک وائرل ویڈیو کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں، انہوں نے اس ویڈیو کو ایک کروڑ کے لگ بھگ رقم کی بیس […]
برازیل (پی این آئی) سائنسدانوں نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہوں نے سانپ کا ایسا زہر دریافت کیا ہے جو کورونا وائرس کو مارتا ہے اور پھیلنے سے روک سکتا ہے، اس سے انسانوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچتا۔ رپورٹ کے مطابق […]
سری نگر (پی این آئی) سید علی گیلانی کی تدفین کے بعد بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو لگا دیا…حریت رہنما سید علی گیلانی کی وفات کے بعد بھارتی حکومت نے کشمیر میں کرفیو لگادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سید علی گیلانی کے انتقال […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کھاریاں تا سیالکوٹ موٹر وے کا سنگِ بنیاد آج رکھیں گے جس کی تقریب شہرِ اقتدار میں ہوگی۔سرکاری طور پر جاری کی گئی تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی وفاقی حکومت نے کھاریاں سے سیالکوٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی) غیر معمولی موسم کے باوجود تربیلا ڈیم پانی سے مکمل بھر گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ الحمداللہ رواں سال غیر معمولی موسم کے باوجود گزشتہ روز […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز سندھ اورمشرقی بلوچستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران زیریں سندھ اور مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع۔ ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم گرم اورخشک […]