سعودی اقامہ رکھنے والوں کیلئے بڑی خبر، سعودی عرب واپسی کی اجازت مل گئی مگر کس شرط پر؟

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب کی جانب سے متعدد ممالک میں مقیم افراد کومملکت واپس آنے کی اجازت دے دی ہے، جس کے لیے لازمی ہے کہ ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوا لی ہوں۔ ورنہ واپسی ممکن نہیں ہو سکے گی۔ اس حوالے سے سعودی […]

پاکستانی مارخور نے انڈیا کو شکست دی، بین الاقوامی امور کے ماہر نے بھارتیوں کے تن بدن میں آگ لگا دی

لاہور(پی این آئی) بین الاقوامی امور کے ماہر ، کالمسٹ ، پنجاب یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر منور صابر نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان نے امریکا اور پاکستانی مارخورنے انڈیا کو شکست دی، انڈیا افغانستان میں اجارہ داری کیلئے پوری طرح ملوث تھا، امریکا […]

پاکستانی کرنسی کا بھرکس نکل گیا، پاکستانی روپیہ ایشیا کی بدترین کرنسی قرار

کراچی (پی این آئی) صرف 4 ماہ کے دوران پاکستانی روپے کا بھرکس نکل گیا، چند ماہ قبل دنیا کی بہترین کرنسی قرار دیے جانے والا روپیہ اب ایشیا کی سب سے بدترین کرنسی قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال کے آغاز […]

خود ساختہ افغان صدر امر اللہ صالح اس وقت کہاں ہے؟ پنجشیر میں جاری لڑائی کے دوران حیران کن خبر آگئی

کابل(پی این آئی )خود ساختہ افغان صدر امر اللہ صالح بھی ملک چھوڑ کر بھا گ گئے ۔بھارتی میڈ یا کے مطابق افغانستان کے صوبے پنجشیر میں طالبان کی چڑھائی کے بعد امر اللہ صالح افغانستان چھوڑ کر تاجکستان فرار ہو گئے ۔ ذرائع کے […]

کورونا کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے سکولوں میں چھٹیاں، کالجز میں تعطیلات ہوں گی یا نہیں؟ فیصلہ ہو گیا

لاہور (پی این آئی) کورونا کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے سکولوں میں چھٹیاں، کالجز میں تعطیلات ہوں گی یا نہیں؟.. کورونا کی بگڑی صورت حال کے باعث پنجاب حکومت نے سکولوں کے بعد کالجز بھی بند کرنے کا اعلان کردیا۔وزارت تعلیم کی جانب سے […]

امریکا اب سپر پاور نہیں رہا، برطانیہ نے بڑا اعلان کر دیا

لندن(پی این آئی) برطانیہ کے وزیر دفاع بین والیس نے کہا ہے کہ برطانیہ ہی نہیں امریکہ بھی اب سپر پاور نہیں رہا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغانستان کی صورتحال پر بات چیت کرتے ہوئے بین والیس کا کہنا تھا کہ وہ ملک […]

وزارت داخلہ سے استعفیٰ عمران خان کی وجہ سے دیا تھا، چوہدری نثار نے نواز شریف سے اختلاف کی بڑی وجہ بھی بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی )سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ان کے استعفے کی وجہ عمران خان تھے۔انہوں نے کہا کہ دھرنے کے دنوں میں عمران خان کو آبپارہ آنے کی اجازت نہیں دینا چاہتا تھا لیکن اس وقت […]

انا للہ واناالیہ راجعون! ن لیگی رہنما شدید غم سے نڈھال

دبئی (پی این آئی) ممتاز مسلم لیگی راہنما اور سابقہ ایم پی اے آزاد علی تبسم کی والدہ کا پاکستان میں انتقال ہوگیا۔ آزاد علی تبسم اپنی والدہ کی عیادت و علاج کے سلسلہ میں پہلے ہی پاکستان میں تھے۔ آزاد علی تبسم کی والدہ […]

افغانستان میں نئے حکومتی عہدیداروں کا اعلان کب تک موخر کر دیا گیا؟ اچانک حیران کن فیصلہ

کابل(پی این آئی) نئی افغان حکومت کا اعلان ایک ہفتے کے لیے موخر کردیا ہے۔طاقتور گروپ کی جانب سے آج حکومتی عہدیداران کا اعلان کیا جانا تھا تاہم اب اسے ایک ہفتے کے لیے موخر کردیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی نے گزشتہ روز دعوی […]

وزیراعظم عمران خان کا مثالی اقدام، تنخواہ دار طبقے کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ غریب عوام کو گھر بنانے کے لیے پیسے کی ضرورت ہے،بینک گھروں کے کے لیے قرضے دیں گے۔وہ ملک ترقی نہیں کرسکتا جہاں چھوٹا سا طبقہ امیر ہو اور باقی سب غریب ہوں۔ماضی میں غریب […]

پاکستان کو ریڈ لسٹ سے کن شرائط پر نکالا جائیگا؟ برطانوی وزیر خارجہ نے واضح کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) برطانو ی وزیر خارجہ ڈومینک راب نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر برطانیہ پاکستان کو ریڈ لسٹ میں شامل کرنے پر تشویش سے آگا ہ ہےاور ریڈ لسٹ کے پاکستانی اور برطانوی نژاد پاکستانیوں پر اثرات […]

close