چوہدری نثار کی پیپلزپارٹی کی جانب جھکائو؟ آصف علی زردار ی کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

اسلام آباد (پی این آئی )چوہدری نثار کی پیپلزپارٹی کی جانب جھکائو؟ آصف علی زردار ی کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔۔۔ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری سے سیاسی ان بن رہی لیکن وہ اچھے انسان […]

انا للہ وانا الیہ راجعون! ممتاز عالم دین اور بزرگ رہنماء کا انتقال ہو گیا

بورے والا(پی این آئی)انا للہ وانا الیہ راجعون! ممتاز عالم دین اور بزرگ رہنماء کا انتقال ہو گیا۔۔۔ ممتاز عالم دین جماعت اہلسنت کے بزرگ رہنماء، مہتمم جامعہ مسجد اکبر غلہ منڈی صاحبزادہ سید محمد محفوظ الحق شاہ قضائے الہی سے وفات پاگئے ، انکی […]

سرکاری ملازمین کیلئے واٹس ایپ کے متبادل ایپلی کیشن تیار کر لی گئی، کب لانچ ہونے جارہی ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے سرکاری ملازمین کے لیے واٹس ایپ کی متبادل بیپ ایپلیکیشن تیار کر لی۔ ایپلی کیشن سے متعلق وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے بتایا کہ پاکستان میں اگلے چند ہفتوں کے بعد ہم بیپ ایپلی […]

ڈالر مہنگا ہونے کے بعد برطانوی پائونڈ اور یورو کی قد رمیں بھی ہوشربا اضافہ

کراچی(پی این آئی)زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں گزشتہ ہفتے بھی ڈالر، پاؤنڈ اور یورو کی قدر میں اضافے کا رحجان برقرار رہا۔ہفتے وار کاروبار میں ڈالر کی قدر ایک موقع پر 167 روپے کے ساتھ ایک سال کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئی تھی […]

پریشان نہ ہوں، سب ٹھیک ہو جائیگا، ڈی جی آئی ایس آئی کی کابل میں دبنگ انٹری

کابل (پی این آئی) پاکستان کی خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) فیض حمید نے کابل ایئر پورٹ پہنچنے پر بین الاقوامی میڈیا سے مختصر گفتگو کی جس کی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔ڈی جی آئی ایس آئی […]

سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر ظاہر جعفر کو رہا کیا جائے، نورمقدم کے قاتل کو بچانے کیلئے کون میدان میں آگیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) نورمقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والد ذاکر جعفر نے ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی، جسٹس عامر فاروق سوموارکو سماعت کریں گے، ملزم ذاکر جعفر نے مئوقف اختیار کیا کہ سیشن کورٹ کا […]

رکشہ میں سوار لڑکی سے غیر اخلاقی حرکت کرنے والا لڑکا پکڑا گیا، پہلےبھی کن کاموں میں ملوث نکلا؟تہلکہ خیز انکشافات

لاہور (پی این آئی)لاہور میں اوباش نوجوان کی جانب سے چنگ چی رکشہ میں سوار لڑکی کا بوسہ لے کر فرار ہونے کا واقعہ، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے چنگ چی رکشہ میں سوار لڑکی سے نازیبا […]

ملکی تاریخ کی مہنگی ترین گاڑی رجسٹر کر لی گئی، گاڑی پر ایکسائز کو کتنی رجسٹریشن فیس ادا کرنی پڑی؟ حیران کن تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی )محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈپارٹمنٹ ریجن سی لاہور نے ملکی تاریخ کی اب تک سب سے مہنگی گاڑی رجسٹر کر لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مرسیڈیز کی شاہکار گاڑی ” اے ایم جی G63 “ لاہور امپورٹ کی گئی […]

تحریک انصاف کیلئے سب سے بڑا دھچکا، وزیراعظم عمران خان کے اہم ترین ساتھی اور سابق وزیر پیپلزپارٹی میں شامل

لاہور(پی این آئی ) سابق وزیر اور تحریک انصاف کے رہنما بہادر خان سحر نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ۔ صحافی زاہد گشکوری کے مطابق بہادر خان پیپلز پارٹی میں شمولیت کے لیے تیار ہیں اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین […]

خوشخبری آگئی، ایک اور ملک نے پاکستان پر عائد سفری پابندیاں ختم کر دی

منیلا(پی این آئی)فلپائن نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات سمیت 10 ممالک کو ‘کورونا ریڈ لسٹ سے نکال دیا ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن کے صدر روڈریگو ڈیویٹرٹے نے 10 ممالک پر سے اپریل میں عائد کی گئی سفری پابندیاں اُٹھانے کا اعلان […]

close