اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ کے کم از کم تین ججوں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس سید منصور علی شاہ اور جسٹس یحیٰ آفریدی اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے تمام ججوں کو وفاقی حکومت کی جانب سے اسلام آباد میں ایک بھی رہائشی […]
اسلام آباد (پی این آئی)بدھ کے روز اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختو نخوا ،گلگت بلتستان ،کشمیر اورسندھ میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش ہے ۔اس دوران بالائی خیبر پختو نخوا ،بالائی پنجاب اور کشمیر میں چندمقامات پر موسلادھار بارش کی توقع ہے ۔محکمہ مو […]
اسلام آباد (پی این آئی )سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کو گہرا صدمہ ، بڑے بھائی انتقال کر گئے ۔ مرحوم اعجاز چوہدری کی نمازِ جنازہ آج عصر کی نماز کے بعد نو گزہ قبرستان زر غون روڈ کوئٹہ میں ادا کی جائے گی۔تفصیلات کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)نیپرا قوانین کی خلاف ورزی کا نیا اسکینڈل سامنے آگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق، 8 ماہ کے دوران ملتان، سکھر، کراچی، لاہور، حیدر آباد، گجرانوالہ اور فیصل آباد کے لاکھوں صارفین کو بجلی کے بل طے شدہ 31 روز کے بجائے 37 […]
اسلام آباد(پی این آئی)اگلے 7 دنوں کیلئے پاکستان بھر کی پیشگوئی ۔شمال میں پوسٹ مون سون کی گرج چمک کیساتھ تیز بارش متوقع ہے۔بعض مقامات پر ہفتے بھر میں 100 ملی میٹر سے زائد بارش کا امکان، ملک بھر میں بارشیں متوقع ہیں۔ پنجاب، خیبر […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن نے پنجاب حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے صوبائی حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لیے کمر کس لی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ مسلم لیگ ن […]
ابو ظبی (پی این آئی ) متحدہ عرب امارات میں نوکری سے محروم ہونے والوں کو 180 دن کی مہلت دی جائے گی ، یہ فیصلہ یو اے ای کی جانب سے متعارف کرائی گئی ویزا اصلاحات کے تحت کیا گیا ، اس اقدام کا […]
لاہور(پی این آئی )20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 40روپے کا اضافہ ہو گیا۔۔ صوبائی دارالحکومت میں 20کلو آٹے کا تھیلا مزید 40روپے مہنگا ہوگیا جبکہ گندم کی فی من قیمت2200روپے تک پہنچ گئی آٹے کے 20کلو کے تھیلے کی قیمت40روپے کے اضافے کے […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے سکواڈ کا اعلان کیا جس میں شعیب ملک اور محمد حفیظ جیسے سینئر کھلاڑیوں کو نظر انداز کیا گیا ۔اس حوالے سے سوشل میڈ یاپر بحث بھی جاری ہے جس کا […]
ریاض (پی این آئی)سعودی عرب نے تین ممالک کے شہریوں پر پابندی ہٹانے کا اعلان کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب بدھ سے متحدہ عرب امارات ، جنوبی افریقہ اور ارجنٹائن پر کوویڈ 19 کی سفری پابندی ختم کرے گا۔ پابندی اٹھائے جانے کے […]
کوئٹہ (پی این آئی)جمعیت علماء اسلام (ف) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مولوی امیر زمان 69 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔تفصیلات کے مطابق مولوی امیر زمان 1952 میں لورالائی میں پیدا ہوئے، انہوں نے سیاسی سفر کا آغاز جمعیت علماء اسلام (ف) کے […]