تین ماہ بعد الیکشن ہوں تو کیا نواز شریف وطن واپس آجائیں گے؟ شاہد خاقان عباسی نے حیران کن جواب دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ (ن )کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ الیکشن اگرتین ماہ بعد ہوں تو نواز شریف وطن واپس نہیں آسکیں گے تاہم انتخابات سال، سواسال بعد ہوں تو ہوسکتا ہے نوازشریف پاکستان […]

حکومت نے ایک سے زائد پاسپورٹ رکھنے والوں کیلئے خصوصی اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی وزارت داخلہ نے ایک سے زائد پاسپورٹ رکھنے والوں کو ایمنسٹی دینے کا فیصلہ کرلیا، ایمنسٹی کے تحت ایک سے زائد پاسپورٹ منسوخ کرانے کیلئے 90 روز کی مہلت ہوگی۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی صدارت میں ایمنسٹی […]

برطانیہ جانے کے خواہشمند ہو جائیں تیار، پاکستان ریڈ لسٹ سے نکلنے کیلئے موزوں ترین ملک قرار

اسلام آباد(پی این آئی) برطانیہ جانے کے خواہشمند پاکستانی تیاری کرلیں، پاکستان ،جنوبی افریقہ اور ترکی ریڈ لسٹ سے نکلنے کیلئے موزوں ترین ممالک قرار، پاکستان کو چند دنوں میں برطانوی ریڈ لسٹ سے نکالے جانے کی پیشگوئی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق رطانوی […]

پاکستانی سعودی عرب کیسے جاسکتے ہیں؟ سعودی حکام نے پابندی برقرار رکھتے ہوئے طریقہ کار بھی بتا دیا

ریاض (پی این آئی) سعودی حکومت کی جانب سے سفری پابندیوں والے ممالک سے مسافروں کی براہ راست مملکت آمد پر عائد پابندی برقرار رکھنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت نے پاکستان اور بھارت سمیت کئی ممالک سے مسافروں کی براہ راست سعودی […]

دنیا کی 100بااثر ترین شخصیات میں پاکستان کی کوئی شخصیت شامل نہیں جبکہ افغانستان کے ملا عبدالغنی برادر کا نام شامل کر لیا گیا

لندن (پی این آئی) برطانیہ کے ٹائم میگزین نے دنیا کے 100 با اثر ترین افراد کی فہرست جاری کردی جس میں پاکستان سے کوئی شامل نہیں ہے تاہم افغانستان سے ڈپٹی وزیر اعظم ملا عبدالغنی برادر سمیت دو افراد کو شامل کیا گیا ہے۔ٹائم […]

تعلیمی ادارے 22ستمبر تک بند رکھنے کا فیصلہ

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ کا ضلع بنوں کے تمام تعلیمی ادارے بند رکھنےکا فیصلہ کرلیا ہے، این سی اوسی نے ضلع بنوں سمیت پنجاب کے5 اضلاع میں کورونا صورتحال کو تشویشناک قرار دیا تھا، جس کے تحت ضلع بنوں میں کورونا کی تشویشناک صورتحال […]

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی اووربلنگ ثابت ہو گئی، عوام کو اربوں روپے کا چونا لگ گیا، رپورٹ آگئی

لاہور (پی این آئی)بجلی کے لاکھوں صارفین کو بل طے شدہ 31 روز کے بجائے 37 روز کی بنیاد پر کئی بار بھیجے جانے کا انکشاف، بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی اوور بلنگ ثابت ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی […]

حکومت نے عوام پر مہنگائی کا بم گرا دیا، پیٹرولیم مصنوعات میں پانچ روپے تک اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پانچ روپے سے زائد کا اضافہ کردیا۔ وفاقی حکومت نے پٹرول پانچ روپے جب کہ ڈیزل پانچ روپے ایک پیسہ فی لٹر مہنگا کرنے کی منظوری دے دی۔ اس کے علاوہ مٹی […]

نواز شریف کی زیرصدارت مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس، شہباز شریف شریک کیوں نہیں ہوئے؟ وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) نواز شریف کی زیرصدارت مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس، شہباز شریف شریک کیوں نہیں ہوئے؟ وجہ سامنے آگئی۔۔ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی زیرصدارت پارٹی کے اہم اجلاس میں شہباز شریف کی شرکت نہ کرنے کی وجہ […]

افغانستان میں نئی حکومت کو چیلنج کرنے والے سابق نائب صدر امراللہ صالح کی پھوٹ پھوٹ کر رونے کی ویڈیو جاری ہوگئی

کابل (پی این آئی) افغانستان میں نئی حکومت کو چیلنج کرنے والے سابق نائب صدر امراللہ صالح کی پھوٹ پھوٹ کر رونے کی ویڈیو جاری ہوگئی۔۔۔ پنج شیر پر طالبان کے کنٹرول کے بعد سے روپوش افغانستان کے سابق نائب صدر امراللہ صالح کی رونے […]

تیز ترین انٹرنیٹ کی سہولت، یوفون نے صارفین کو خوشخبری سنا دی

کراچی (پی این آئی)پاکستانی ٹیلی کام کمپنی ، یوفون نے حالیہ سپیکٹرم نیلامی میں ملک میں نیکسٹ جنریشن موبائل سروسز کی فراہمی کے لئے فور جی سپیکٹرم لائسنس حاصل کرلیا ہے،کمپنی نے یہ سپیکٹرم ملک بھر میں اپنے صارفین کے لیے ٹیلی کام سہولیات کو […]

close