طور خم بارڈر پر پاکستانی پرچم کی بے حرمتی کرنے والے طالبان جنگجو گرفتار

اسلام آباد (پی این آئی)طور خم بارڈر پر پاکستانی پرچم کی بے حرمتی کرنے والے طالبان جنگجو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجابد نے کہا ہے کہ طورخم پر امدادی ٹرک سے پاکستانی پرچم […]

پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ مردان کے قریب گر کر تباہ ہو گیا ۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق طیارے میں پائلٹ اور کو پائلٹ شہید ہو گئے ہیں، تربیتی طیارہ معمول کی پرواز پرتھا، حادثے کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ […]

لاہور میں ڈیلٹا کے بعد کورونا کی ایک اور قسم کے کیسز سامنے آگئے

لاہور(پی این آئی) صوبائی دارلحکومت لاہور میں ڈیلٹا اور ایپسیلون وائرس کے کیسز میں اضافہ جاری ہے ، 24گھنٹے میں ڈیلٹا کے 12 اورایپسیلون کے 3 کیسز سامنے آئے۔تفصیلات کے مطابق صوبائی دارلحکومت لاہور میں کورونا سے متاثر تشویشناک مریضوں میں اضافہ ہوتا جارہا ہے […]

اشرف غنی حکومت کے آخری وزیر بھی برطرف کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اشرف غنی حکومت کے آخری وزیر بھی برطرف کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کی نئی عبوری حکومت نے اشرف غنی کے دورحکومت کے آخری وزیر کو بھی عہدے سے فارغ کر دیا ۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

وزیر خارجہ کا نیوزی لینڈ کے دورے کی منسوخی میں پڑوسی ملک کے ملوث ہونے کے خدشے کا اظہار

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی جانب سے دورہ پاکستان منسوخ کرنے کے پیچھے پڑوسی ملک کے ملوث ہونے کے خدشے کا اظہار کیا ہے۔نیویارک میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود […]

75 سالوں سے جاری ظلم ختم کرنے کی ضرورت ٗ طیب اردوان نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں مسئلہ کشمیر اٹھادیا

نیویارک(پی این آئی)ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب میں مسئلہ کشمیر اٹھا دیا۔رجب طیب اردوان نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ کشمیر میں 75 سالوں سے جاری ظلم ختم کرنے کی ضرورت ہے، مسئلہ کشمیر […]

جنوبی ایشیا اور عالمی طاقتیں

خاندانوں، قبیلوں اور گروہوں سے ہوتا ہوا ریاست کا تصور westphilia treaty کے بعد 1648ء میں شروع ہوا جو ابھی تک کامیابی سے جاری ہے۔ عالمی سیاست میں ریاست بنیادی جز ہے۔ فرد اور اداروں کا عالمی سیاست میں کردار بہت بعد میں آیا۔ ریاست […]

نادرا نے ’کووڈ 19 ویکسی نیشن پاس‘ متعارف کرادیا

اسلام آباد(پی این آئی) نادرا نے ’کووڈ 19 ویکسی نیشن پاس‘ متعارف کرادیا۔ ترجمان نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کا کہنا ہےکہ ادارے کا کورونا ویکسی نیشن پاس جدید طرز اور عالمی معیار کا ہے اور ویکسی نیشن پاس کو کیو آر کوڈ سے […]

بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے مزید ٹھنڈی ٹھار پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)بدھ کے روز پنجاب، اسلا م آباد، خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی وجنوب مشرقی سندھ اورشمال مشرقی بلوچستان میں گرج چمک اورآندھی/تیزہواؤں کے ساتھ بارش۔ اس دوران چند مقامات پرموسلادھاربارش کا بھی امکان ہے۔اسلام آباد میں مطلع ابرآلود رہنے کےعلاوہ تیزہواؤں اورگرج […]

پہلا صوبہ جس میں پوری آبادی کو صحت کارڈ دینے کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) تحریک انصاف کی حکومت کا پنجاب کی پوری آبادی کو انصاف ہیلتھ کارڈ فراہم کرنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے صوبے کی تمام آبادی کو بڑی خوشخبری سنائی ہے۔ صوبائی وزیر صحت کی جانب […]

سعودی اقامہ ہولڈرز پاکستانیوں کو سعودی عرب واپسی کی اجازت دی جائیگی یا نہیں؟ پاکستان کی خصوصی درخواست پر سعودی عرب نے فیصلہ سنا دیا

ریاض ( پی این آئی ) پاکستان میں کورونا ویکسین لگوانے والے سعودی اقامہ ہولڈرز کو سعودی عرب واپسی کی اجازت دینے سے متعلق اہم پیش رفت۔ تفصیلات کے مطابق بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب میں تعینات پاکستانی سفیر بلال اکبر کی جانب سے […]

close