بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے مزید ٹھنڈی ٹھار پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)بدھ کے روز پنجاب، اسلا م آباد، خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی وجنوب مشرقی سندھ اورشمال مشرقی بلوچستان میں گرج چمک اورآندھی/تیزہواؤں کے ساتھ بارش۔ اس دوران چند مقامات پرموسلادھاربارش کا بھی امکان ہے۔اسلام آباد میں مطلع ابرآلود رہنے کےعلاوہ تیزہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔

اس دوران چند مقامات پر موسلادھاربارش کی بھی توقع۔بدھ کے روز: کشمیرمیں تیز ہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کی توقع ۔ اس دوران کشمیر میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے۔ گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش۔ بدھ کے روز: گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کی توقع۔ کوہستان،شانگلہ، مانسہرہ،ایبٹ آباد،ہری پور،مردان،چارسدہ،نوشہرہ،دیر،چترال،پشاور،کو ہا ٹ ، وزیرستان ،ٹانگ،کرک،بنوں،اورڈی آئی خان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے۔صوبہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم جیکب آباد،سکھر،لاڑکانہ،شہیدبینظیرآباد،حیدرآباد،دادو،عمرکوٹ، مٹھی اورسانگھڑ میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کی توقع۔راولپنڈی،اٹک،چکوال،جہلم،گجرات،منڈی بہاؤلدین،سیالکوٹ،نارووال،گوجرانوالہ،حافظ آباد،لاہور،اوکاڑہ،فیصل آباد،سرگودھا،بھکر،لیہ،خوشاب،میانوالی،جھنگ ،ٹوبہ ٹیک سنگھ،ساہیوال، ملتان، بہاولپوراورڈی جی خان میں تیز ہواؤں/آندھی اورگرج چمک کےساتھ بارش ۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے۔ صوبہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم سبی،کوہلو،بارکھان،ژوب،کوئٹہ،نصیرآباد،خضداراورزیارت میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم اسلام آباد، پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیراورگلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب سےزیادہ بارش(ملی میٹر):پنجاب: جہلم 74، لاہور(شاہی قلعہ78،لکشمی چوک71، فرخ آباد،گلشنِ راوی60، چوک خدابخش 53،مغل پورہ52،تاجپورہ35، جیل روڈ13،اپرمال04،گلبرگ03،نشترٹاؤں01،ائیرپورٹ ٹرس)، قصور40، ساہیوال31، ملتان(سٹی31،ائیرپورٹ21)، منگلا30،ناروال21، ڈی جی خان15،اوکاڑہ،گجرات14،بہاولپور( ائیرپورٹ17،سٹی16)،حافظ آباد11، اسلام آباد( ائیرپورٹ10، زیروپوائنٹ07، بوکرہ06،گولڑہ03)،نورپورتھل09،فیصل آباد08، سیالکوٹ(سٹی05، ائیرپورٹ03)، بہاولنگر05، راولپنڈی( چکلالہ، شمس آباد03)،گوجرانوالہ،چکوال03،منڈی بہاؤلدین02،خانیوال01،کشمیر: کوٹلی04،مظفرآباد 02،خیبرپختونخوا: بالاکوٹ10،مالم جبہ09،زیریں دیر،سیدوشریف04،پٹن03،کاکول02،پشاور(ائیرپورٹ)01، گلگت بلتستان:ہنزہ08،بگروٹ05اوراستورمیں03 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ آج ریکار ڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: دادو43،سبی اورپڈعیدن میں 41ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

close