میں نے کامیڈی ٹائمنگ عمر شریف سے سیکھی ہے او ر عمر شریف کو ہی اپنا استاد مانتا ہوں

ممبئی(پی این آئی )بالی ووڈ کے کھلاڑی و معروف اداکار اکشے کمار کامیڈین کنگ عمر شریف کو اپنا استاد مانتے ہیں۔چند سال قبل اکشے کمار نے اپنی فلم سنگھ از کنگ کی پروموشنل تقریب کے دوران عمر شریف سے ملاقات کی اور تقریب میں موجود […]

سندھ حکومت نے کامیڈی لیجنڈ عمر شریف کی آخری خواہش پوری کرنے کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے کامیڈین عمر شریف کی خواہش کے مطابق ان کی صوفی بزرگ عبداللہ شاہ غازیؒ کے مزار کے احاطے میں تدفین کا اعلان کردیا۔ وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے ٹوئٹر پر اعلان کیا کہ ’ مرحوم عمر شریف […]

میرے والد کراچی میں عبد اللہ شاہ غازیؒ کے مزار کے احاطے میں دفن ہونا چاہتے تھے، عمر شریف کے بیٹے کا انکشاف

کراچی (پی این آئی) کامیڈی کنگ عمر شریف کے صاحبزادے کا کہنا ہے کہ ان کے والد عبداللہ شاہ غازیؒ کے مزار کے احاطے میں دفن ہونا چاہتے تھے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر شریف کے صاحبزادے نے کہا کہ ان کے والد کی خواہش […]

میں اپوزیشن جماعتوں سے وزیر اعظم کےخطاب پرکسی سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں

اسلام آباد(پی این آئی)حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آزادکشمیرکےصدر اور ریاست کے سینئر وزیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ جب تک مسئلہ کشمیر کو کشمیری عوام کی خواہشات اور اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل نہیں کیا […]

پیپلزپارٹی کو بڑا جھٹکا لگ گیا، سابق وفاقی وزیر سعید کاظمی کا ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ

ملتان(پی این آئی)پیپلز پارٹی کو جنوبی پنجاب میں بڑا جھٹکا، حامد سعید کاظمی نے مسلم لیگ ن میں شامل ہو نے کا فیصلہ کر لیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کو جنوبی پنجاب میں بڑا جھٹکا ،سابق وفاقی وزیر سعید کاظمی نےمسلم […]

سمندری طوفان ’شاہین ‘نےگوادر میں تباہی مچادی، درجنوں کشتیاں تباہ

گودر(پی این آئی)شمال مغربی بحیرہ عرب میں آنے والے سمندری طوفان ’شاہین‘ سے پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی ساحلی پٹی کو لاحق خطرہ ٹل گیا ہے تاہم اس طوفان کے نتیجے میں پیدا ہونے والے موسمی نظام سے بلوچستان کے جنوب مغرب میں ساحلی علاقے […]

ایف ایف سی وفد کا ہیلڈر ٹاپسوئے کا دورہ

کوپن ہیگن (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی) کے منیجر کرپوریٹ افیئرز اور شیئرز، جناب سید عمران رضوی نے ہیلڈر ٹاپسوئے Haldor Topsoeڈنمارک کی دعوت پر وہاں کا دورہ کیا اور سینئر لیگل کاؤنسل، محترمہ لوئیس جیسن اور کارپوریٹ فنانس کے سربراہ، […]

ہیلی کاپٹر اور لیموزین ہوئے پرانے، رخصتی اب ایکس کیویٹر پر ٗدیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے

اسلام آباد (پی این آئی)اب تک آپ نے ہیلی کاپٹر، رولز رائس میں باراتوں کو آتے اور دلہن کو رخصت کرواکر لے جاتے ہوئے دیکھا ہوگا لیکن یقین سے کہا جاسکتا ہے کہ آپ نے ایکس کیویٹر میں کسی دلہن کی رخصتی نہیں دیکھی ہوگی۔مذکورہ […]

جوبائیڈن نے آپ کو اب تک فون کیوں نہیں کیا؟ ترک ٹی وی اینکر کے سوال کا وزیراعظم عمران خان نے جواب دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے سقوطِ کابل کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال سے متعلق اپنے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر طالبان کو فوری طور پر عالمی امداد فراہم نہیں کی گئی تو خطرہ ہے وہاں تشکیل […]

شادی کی تقریب میں جانیوالی گاڑی تیز بارش کے باعث نالے میں جا گری ،7 افراد جاں بحق

اسلام آباد(پی این آئی)بھارہ کہو کے علاقے میں رات گئے شادی کی تقریب میں جانیوالی گاڑی تیز بارش کے باعث نالے میں گر گئی جس کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق ہوگئے ،گاڑی میں سوار ساتوں افراد جاں بحق ہو گئے۔ خواتین اور بچے […]

”جو ہتھیار پھینک دے گا اس سے لڑنا جائز نہیں لیکن جنہوں نے اے پی ایس کے بچوں کو شہید کیا ان کا کیس الگ ہے “ وزیر داخلہ شیخ رشید نے واضح اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیداحمدنے کہاہے کہ اسی ہفتے چیئرمین نیب کے تقرر کا فیصلہ ہوجائے گا، عمران خان کو مہنگائی کی فکر ہے، اپوزیشن عقل کے اندھے اورکنویں کے مینڈک ہیں، پیپلزپارٹی سمجھوتہ ایکسپریس پر چڑھی ہوئی ہے،دنیا ہم سے بات کر […]

close