لاہور (پی این آئی ) پاکستانی وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کا آئی سی یو سے میدان کا سفر معجزہ قرار دے دیا گیا۔ محمد رضوان کے بھارتی معالج نے صحتیابی کو معجزہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وکٹ کیپر حوصلے اور ہمت کی […]
دبئی (پی این آئی) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا بنایا گیا بائیو سکیور ببل ختم ہوگیا۔ بائیو سکیور ببل ختم ہونے پر کھلاڑی ہوٹل کی لابی میں شائقین سے گھل مل گئے۔ حسن علی نے لابی میں آنے سے گریز کیا، شائقین […]
اسلام آباد (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہونے پر عوام کو 9 روپے فی لیٹر ریلیف ملنے کا امکان پیدا ہوگیا۔ اوگرا ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 85 ڈالر سے کم ہوکر82.87 ڈالر فی بیرل […]
دبئی (پی این آئی) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں جمعرات کے روز آسٹریلیا کے ہاتھوں سیمی فائنل میں شکست کے بعد قومی ٹیم کا ورلڈکپ میں سفر ختم ہو گیا ہے تاہم اب ٹیم سیریز کھیلنے کیلئے دبئی سے سیدھی بنگلہ دیش جائے گی۔تفصیلات کے مطابق […]
کولمبو (پی این آئی) سری لنکا میں حالیہ مون سون سیزن کے دوران حد سے زیادہ بارشوں کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک اور دو لاکھ 30 ہزار بے گھر ہوئے۔سری لنکا کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ سنٹر کے مطابق عمومی طور پر سری لنکا میں اکتوبر […]
لاہور(پی این آئی)حکومت مہربان ہوگئی، سینکڑوں کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم جاری کر دیا۔۔۔ ڈی جی ریسکیو پنجاب ڈاکٹر رضوان نصیر نے مزید 366 ریسکیور کو مستقل کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔ترجمان ریسکیو فاروق احمد کے مطابق مستقل ہونے والے ریسکیور نے […]
کوئٹہ (پی این آئی)کوئٹہ میں ملزمہ کو دوران تفتیش برہنہ کر کے رقص پر مجبور کرنے کے الزام میں خاتون پولیس انسپکٹر کو جبری ریٹائرڈ کر دیا گیا۔اس کیس میں اس سے قبل بھی پانچ خواتین پولیس اہلکاروں کو ملازمت سے برطرف کیا جا چکا […]
اسلام آباد(پی این آئی)سیمی فائنل میں قومی ٹیم سے کیا غلطی ہوئی؟ وزیراعظم نے کور کمیٹی اجلاس میں نشاندہی کردی۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ وزیراعظم […]
لاہور (پی این آئی) شعیب اختر اور ڈاکٹر نعمان نیاز کے درمیان آن ایئر جھگڑا مکمل طور پر حل نہیں ہوا ہے کیونکہ راولپنڈی ایکسپریس نے اب اینکر پرسن کی طرف سے دی گئی معافی کو مسترد کر دیا ہے۔ سابق فاسٹ بولر کا کہنا […]
دبئی (پی این آئی) پاکستان کے خلاف آخری اوورز میں میتھیوویڈ کا قیمتی کیچ ڈراپ ہونے پر بلے باز کا اہم بیان آ گیا۔آسٹریلوی وکٹ کیپر بیٹر میتھیو ویڈ نے کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کی گیند پر حسن علی سے ڈراپ ہونے والے […]
لاہور(پی این آئی) سرکاری سکولوں میں قرآن مجید کے کورس کا پرچہ لینے کا فیصلہ، پرائمری جماعت کے طلبا کو 50 نمبروں پر مشتمل ناظرہ قرآن کا پرچہ دینا ہوگا۔ایگزامینیشن کمیشن کی جانب سے جاری کی گئی پالیسی کے مطابق پہلی تا پانچویں جماعت تک […]